admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کا قطر پر حملہ؛ حماس کے اہم رہنما شہید

دوحا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شدید دھماکوں کے بعد فضا میں سیاہ دھوئیں کے گہرے بادل پھیل گئے اور صورتِ حال افراتفری کا شکار ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے دوحہ کے اُن مقامات پر ہوئے…

9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کے اسکواڈ میں شامل گاڑی جلانے کے کیس میں یاسمین راشد سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4دیگر سینئر رہنماؤں کو 10 سال اور ایک خاتون رہنما کو 5…

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ شمولیت کا مقصد مہنگی ادویات کی رسائی کو بڑھانا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے…

جِلد کو ٹھنڈا رکھنے والی سن اسکرین تیار

سائنس دانوں نے ایک نئی سن اسکرین بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو نہ صرف سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں سے بچانے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ جِلد کا درجہ حرارت بھی کم کرسکتی ہے۔ سنگاپور نانینگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے…

روبی انعم نے مشہور ہونے کیلئے ساتھی اداکاراؤں پر تنقید کی، اسما عباس

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ تھیٹر کی اداکارہ روبی انعم نے شہرت کیلئے لاہور کے تھیٹر اور آرٹسٹ کو بدنام کیا ہے۔ حال ہی میں اسما عباس ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں…

ہالی ووڈ کے 1300 فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کیساتھ کام کرنے سے انکار

دنیا بھر کے 1,300 سے زائد فلم سازوں، اداکاروں اور انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے اسرائیلی فلمی اداروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان شوبز شخصیات نے اس بائیکاٹ کا اعلان…

ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار

ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار، ٹیمیں ایشیا کپ میں مقابلے کیلیے تیار ہیں، میلہ منگل سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا، افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں ابوظبی اسٹیڈیم پر مقابل ہوں…

ایشیاکپ: بائیکاٹ کا خوف یا کچھ اور، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت نہ ہوسکے

ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کے آغاز کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو ہونے والے مقابلے کے ٹکٹ اب بھی دستیاب ہیں۔ عام طور پر بڑے ٹورنامنٹس میں روایتی حریفوں کے میچ کے ٹکٹ فوراً…

نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ شہر کے مکینوں کو سخت لہجے میں متنبہ کیا ہے کہ وہ فوراً علاقے کو خالی کر دیں کیونکہ اسرائیلی افواج نے فلسطینی خطے میں اپنی فضائی اور زمینی کارروائیوں کی شدت بڑھا…

عمران خان تاریخ کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اوئے توئے کلچر متعارف کرایا، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ہی وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ملکی سیاست میں اوئے توئے اور گالی گلوچ کی روایت ڈالی، جبکہ ان کی جماعت کا…