admin
بچوں میں کینسر کے علاج حوالے سے حکومت پنجاب اور جرمنی میں معاونت پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے جرمن ادارے ہوپ چلڈرن کینسر سینٹر کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں بچوں کے کینسر کے علاج کے حوالے سے جرمنی کی جانب سے تعاون پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات…
کپل شرما مشکل میں پڑگئے، 25 کروڑ کا لیگل نوٹس مل گیا
معروف بھارتی کامیڈین اور میزبان کپل شرما کو اپنے شو میں بابو راؤ کا کردار پیش کرنے پر لیگل نوٹس مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا نے شو کو فلم ہیرا پھیری کا مشہور کردار…
معروف امریکی گلوکار طیارے کے حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک
امریکہ کے معروف کنٹری میوزک گلوکار اور نغمہ نگار بریٹ جیمز ایک فضائی حادثے میں اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بریٹ جیمز کے نجی ہوائی جہاز کا حادثہ ریاست شمالی کیرولائنا کے…
ناسا نے 6000 نئے سیاروں کی تصدیق کردی
ناسا نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے شمسی نظام سے باہر 6000 سے زائد سیاروں (exoplanets) کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ناسا کا یہ اعلان رواں ماہ میں سامنے آیا ہے۔ یہ تعداد سیاروں پر متعدد طریقوں اور تجزیاتی ثبوتوں…
سدرہ امین کی لگاتار دوسری سنچری رائیگاں، سیریز جنوبی افریقہ کے نام
لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین نے ون ڈے سیریز میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کی لیکن ان کی شاندار اننگز بھی پاکستان کو کامیابی نہ دلوا سکی۔ جنوبی افریقا ویمنز نے دوسرے ون ڈے میچ…
پاکستان بیس بال ٹیم کی ورلڈ رینکنگ میں ترقی
اسلام آباد: پاکستان کی مینز بیس بال ٹیم نے عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کرلی ہے۔ تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق گرین شرٹس نے تین درجے ترقی کرتے ہوئے ارجنٹینا اور بیلجیم کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب گوام…
سوشل میڈیا پر دولت کی نمود و نمائش کرنے والے امیروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کم ٹیکس ادا کرنے والے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہ کر سوشل میڈیا پر اپنی دولت و عیاشی کی نمائش کرنے والے امیر افراد کے خلاف بڑا اقدام اٹھانے…
پاک سعودی دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کیلیے ایٹمی تحفظ شامل
اسلام آباد/ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے حالیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں نئی جہت پیدا کر دی ہے جس میں مبصرین کے مطابق ’’ایٹمی تحفظ‘‘ کا پہلو بھی جھلکتا ہے۔ یہ پیش…
پرتگال کا فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
لزبن: پرتگالی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرتگال اتوار کے روز باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیرِ خارجہ پاؤلو رینگل نے…
دوحہ حملے کے بعد خلیج تعاون کونسل کا مشترکہ فوجی مشقوں اور میزائل وارننگ سسٹم پر اتفاق
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے خطے کے اجتماعی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نمایاں فیصلے کیے ہیں جن میں فوجی انٹیلی جنس کے تبادلے کو بڑھانا نئے میزائل وارننگ سسٹمز کی تیاری اور…
