admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

علیمہ خان کو انڈا کِس نے پھینک کر مارا؟ پولیس کا حیران کن انکشاف

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈا پھینک کر مارنے کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب داہگل کے مقام پر…

رازداری کی خلاف ورزی پر گوگل پر 425 ملین ڈالرز کا جرمانہ

امریکا میں ایک عدالت نے گوگل پر رازداری قوانین کی خلاف ورزی پر 425 ملین ڈالرز جرمانہ عائد کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 2020 میں کیس دائر کیا گیا تھا جس میں صارفین نے الزام عائد کیا کہ گوگل نے…

علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی طبی مسائل کی تشخیص کرنے والی ایپس

آج ہم آپ کو چند ایسی جدید موبائل ایپس اور ٹیکنالوجیز کا تعارف کروائیں گے جو علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی بیماریوں کی ممکنہ تشخیص یا خطرے کی پیش گوئی کرسکتی ہیں: Mood Capture یہ موبائل ایپ چہرے کے…

’کیٹامائن کوئین‘ نے ہالی ووڈ کے معروف اداکار کے قتل کا اعترافِ جرم کرلیا

ڈرگ ڈیلر جسوین سنگھا عرف ‘کیٹامائن کوئین’ نے مشہور امریکی کامیڈی سیریز فرینڈز کے اسٹار میتھیو پیری کو ہلاک کرنے والی ڈرگ ڈوز فراہم کرنے کا جرم قبول کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسوین سنگھا “کیٹامائن کوئین” کے نام…

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا

اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپٹتے ہوئے دونوں بازوؤں پر اپنے ناخن مارے، جس کے نتیجے میں…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹس کیلیے ’ پری سیل ڈرا ‘ کا آغاز کب ہو گا؟

آئندہ برس شیڈول فیفا ورلڈکپ کی ٹکٹس کیلیے ’ پری سیل ڈرا‘ کا آغاز 10 سے19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس میں کوالیفائنگ کارڈ ہولڈرز گروپ اسٹیج کیلیے ٹکٹ کی بکنگ کرسکیں گے، اس کی قیمت 60 ڈالر سے…

جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی…

امریکا کی فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کو تنبیہ

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے فلسطین کو تسلیم کرنے کی بات کرنے والے ممالک کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر مسائل ہوں گے اور کارروائیوں میں تیزی آسکتی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ…

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اور شہری خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات(پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 9 بج کر 56 منٹ…

بھارت سے چھوڑے گئے پانی کے باعث دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے زیرِ آب

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔ دریائے ستلج…