admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اٹھا، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اور شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جو کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران اس خطے میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق تازہ زلزلے کی…

فِن لینڈ میں دنیا کی سب سے بڑی سینڈ بیٹری نصب کردی گئی

فن لینڈ میں دنیا کی سب سے بڑی سینڈ بیٹری نصب کردی گئی۔ یہ بیٹری قابلِ تجدید ذرائع سے پیدا ہونے والی توانائی کی بڑی مقدار ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ فن لینڈ کی جنوبی میونسپیلٹی پورنینن میں نصب…

ہڈیوں کی بیماری کا خطرہ کن لوگوں میں زیادہ ہوتا ہے؟

ہڈیوں کی بیماریوں کا سامنا تو ویسے سب کو ہوسکتا ہے، لیکن کچھ لوگوں میں یہ خطرہ کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ درج ذیل ان لوگوں کی فہرست دی گئی ہے جن میں ہڈیوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے:…

عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی…

بڑا سرپرائز؛ ڈان 3 میں رنویر کیساتھ امیتابھ اور شاہ رخ کی انٹری

بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ڈان کے تیسرے سیکوئل کے لیے جن تین اداکاروں کے نام سامنے آئے ہیں اس سے فلم بینوں میں کھلبی مچ گئی ہے۔ فلم ڈان میں امیتابھ بچن نے جو لازوال کام کیا تھا…

ہاکی فیڈریشن سے7 کروڑ روپے کے اخراجات کی تفصیلات طلب

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے ہاکی فیڈریشن سے سات کروڑ روپے کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ قومی اسمبلی کی بین الصوبائی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس شیخ آفتاب احمد کی صدارت میں ہوا۔ ذیلی کمیٹی نے وزارتِ قانون…

برطانیہ میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا مقدمہ خارج

برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کے الزامات کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقات میں کرکٹر کے خلاف کوئی قابل قبول ثبوت نہیں ملا۔ حیدر علی کو…

مغربی کنارے کا الحاق ہماری ریڈ لائن ہے؛ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو انتباہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے واضح کیا ہے کہ مغربی کنارہ اس کی ’’ریڈ لائن‘‘ ہے اور اگر اسرائیل نے اس علاقے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو ابراہیمی معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ امارات کی اعلیٰ سفارتکار…

تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی، سپل وے کھولنے کا فیصلہ

ہری پور: تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد گنجائش سے بڑھنے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کے مطابق، تربیلا ڈیم کا سپل وے آج صبح کھولا جائے گا اور اس سے…

گجرات:506 ملی میٹر بارش، شہر ڈوب گیا، نالے بپھر گئے، درجنوں دیہات زیر آب

اسلام آباد۔مون سون کا زور دار سپیل، گجرات میں 506 ملی میٹر بارش نے شہر کے بیشتر حصے کو ڈبو دیا۔ اربن فلڈنگ سے ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، بارشی پانی گھروں…