admin

اس کیٹا گری میں 4093 خبریں موجود ہیں

کالا باغ ڈیم ریاست کیلیے ضروری ہے، جن کے تحفظات ہیں اُن سے بات کی جائے، وزیراعلیٰ گنڈا پور

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ریاست کیلیے ضروری ہے اور اگر اس پر کسی کے تحفظات ہیں تو انہیں دور کیا جائے۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا…

بونیر میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، مساجد سے انخلا کیلیے اعلانات

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں پیر بابا اور اطراف کے علاقے گزشتہ رات اچانک سیلابی تباہی کا منظر پیش کرنے لگے، جب موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی، اور پانی گھروں، گلیوں اور بازاروں تک…

ڈالر کی بے قدری جاری، روپیہ مزید مضبوط ہو گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 281.77 روپے سے کم ہوکر…

سونا ہزاروں روپے مہنگا، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس کے بعدسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کے اضافے کے…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق 28 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1393 روپے…

ٹماٹر کی اونچی اڑان

اسلام آباد ۔ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر مہنگے ہو گئے، قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 200 روپے سے بڑھ گئی ہے، اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں ٹماٹر گزشتہ روز 240…

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجر سمیت 5 جوان شہید، آئی ایس پی آر

تربیتی پرواز کے دوران پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکارہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افسران سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

ساتھی اداکار کے نامناسب انداز سے چھونے پر اداکارہ نے انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

بھوجپوری اداکارہ انجلی راگھو نے ساتھی اداکار کی جانب سے نامناسب انداز میں چھونے پر انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھوجپوری فلم انڈسٹری کی معروف اداکار و گلوکار پَون سنگھ نے ساتھی اداکارہ انجلی راگھو کے ساتھ ایک پروموشنل تقریب…

مشہور بھارتی اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں

بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہاگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 38 سالہ بھارتی اداکارہ پریا مراٹھے کی موت کی خبر سامنے آئی جس نے سب کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا۔…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 19 کیس رپورٹ

جڑواں شہروں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 19 کیس رپورٹ ہوگئے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 6 جبکہ شہری علاقوں میں 2 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ دیہی علاقوں میں ڈینگی…