admin
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں
امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے…
امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ، ایران
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ عراقچی نے سیکرٹری جنرل سے…
ایران امریکا مذاکرات: فیلڈ مارشل سرکاری دورے پر تہران روانہ
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں اور دورے میں ایران-امریکا بات چیت، خطے میں…
ہم سائیکل نہیں بنا سکتے ایٹم بم کیسے بنائیں گے،پاکستان اور امریکی حکام کے درمیان دلچسپ واقعہ
1979میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جب امریکہ کو پہلی بار علم ہوا کہ پاکستان ایٹم بم بنا رہا ہے اور پاکستان کے علاقے کہوٹہ میں ایٹم بم بنانے کا کام مکمل کیا جارہا ہے ۔تو اس…
امریکا ایران معاہدے کا حتمی مسودہ؛ مذاکرات کا اگلا دور عید بعد اسلام آباد میں ہوگا
ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع ہے جسے آخری…
اداکارہ مومنہ اقبال کو دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا، مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر…
سچائی اور حقائق پر مبنی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی جیت کا بھارت سے بھی اعتراف
سچائی اور حقائق پر مبنی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی جیت کا بھارت سے بھی اعتراف کیا جانے لگا۔ بھارت پاکستان کیخلاف اپنے گمراہ گن بیانیے کی ترویج کیلئے اپنے تمام وسائل اور پراکسیز کو استعمال کررہا ہے مودی…
دوبارہ جنگ ہوئی تو دنیا حیران رہ جائے گی، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا دوٹوک اعلان
عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے گزشتہ جنگی صورتحال سے اہم فوجی تجربہ اور معلومات حاصل کی ہیں۔ اگر دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو دنیا کو بہت سے نئے اور حیران کن حالات دیکھنے کو ملیں…
معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ حملے کیلیے تیار ہیں، ٹرمپ کی ایران کو ایک دفعہ پھر وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں…
سپریم کورٹ: اعتراف جرم پر عمر قید پانے والا 9 سال بعد بری
سپریم کورٹ نے اس بات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ عام طور پر سیاست دان اور خاص طور پر ارکانِ پارلیمنٹ اس قدر غیر محفوظ ہیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم، بدنیتی کی بنیاد پر،…
