admin

اس کیٹا گری میں 4093 خبریں موجود ہیں

پنجاب: چناب، راوی اور ستلج میں سیلاب سے ہر طرف تباہی، 1769 گاؤں زیر آب، 14 لاکھ افراد متاثر، 28 جاں بحق

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے جس کے باعث سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، کئی اضلاع کے 1470 سے زائد گاؤں زیر آب آگئے، 14…

ہیٹ ویو تیزی سے بڑھتی عمر کا سبب قرار

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کی وجہ سے بڑھتی ہیٹ ویوز میں رہنا، بالخصوص مزدوروں میں، تیزی سے عمر بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس حوالے سے کی جانے والی گزشتہ تحقیق میں…

موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے 30 سال تک کی پیشگوئیاں درست ثابت

نئے مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے 30 سال پہلے کو پیشگوئیاں حیرت انگیز حد تک صحیح ثابت ہوئی ہیں۔ ایم آئی ٹی اور یونیورسٹ آف کیلیفورنیا اور ناسا کے محققین نے پایا کہ…

ٹیلر سوئفٹ کی پوسٹ نے انسٹاگرام کے ریکارڈز توڑ ڈالے

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی منگنی کی پوسٹ نے انسٹاگرام کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے معروف فٹبالر ٹریوس کیلسی کیساتھ منگنی کی تصاویر شیئر کی…

گووندا نے اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بھارتی اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا سے علیحدگی کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں گووندا نے طلاق کی خبروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جو کچھ ملا ہے ان…

سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آ گیا

ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آگیا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میلہ آج تاریخی اہمیت کے حامل شارجہ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم بلند عزائم لیے افغانستان…

محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی۔ ایک انٹرویو کے دوران محمد شامی نے کہا کہ جب سب پاکستان کے خلاف کھیلنے پر راضی ہوں تو کھیلنا چاہیے۔ محمد شامی نے کہا…

اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 317 تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح سے اب تک کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی…

پنجاب میں سیلاب سے نقصانات؛ متاثرین تک ان کا حق ہرصورت پہنچائیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں سیلابی صورت حال کے باعث عوام سے محفوظ مقامات پر منتقلی کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سیلاب کے خطرات کی زد میں آنے والے علاقوں…

پنجاب، کے پی، بلوچستان اور سندھ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں کل سے 2 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے…