admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں شکست کا ڈر، کے پی میں دھاندلی کا سہارا، ٹوٹل دو نمبری، خواجہ آصف

لاہور۔وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نام لیے بغیر ضمنی انتخاب سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں شکست کا ڈر مگر خیبرپختونخوا (کے پی) میں دھاندلی کا سہارا لیا جائے گا جو…

دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال سے متعدد دیہات زیر آب، بھارت سے نئی معلومات موصول

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی، اور دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ گجرات میں…

انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

لاہور۔ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف شہری کی درخواست پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ دفعہ 295 سی کے تحت…

سونے کے دام کو پر لگ گئے، قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700…

امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا

اسلام آباد ۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 2.12 روپے سستا ہو کر 330.33 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.11 روپے سستا ہو کر…

گوگل نے پاکستان میں اے آئی موڈ متعارف کرا دیا، سرچ کے میدان میں نئی پیش رفت

اسلام آباد ۔ گوگل نے پاکستانی صارفین کے لیے انگریزی زبان میں AI موڈ متعارف کرا دیاہے جس کے ذریعے اس کا سب سے طاقتور اے آئی سرچ تجربہ، یعنی AI کی طاقت سے چلنے والاسرچ انجن مقامی صارفین کو…

برطانیہ میں چہرے کی شناخت والے سسٹمز متعارف, انسانی حقوق تنظیموں کو تشویش

برطانیہ میں لائیو فیشل ریکاگنیشن (ایل ایف آر) ٹیکنالوجی کی قومی سطح پر نگرانی اور تعارف کے حوالے سے تنفیذ کی جارہی ہے جس پر کئی انسانی حقوق تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی…

خیبرپختونخوا سے پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا کے دو اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے بیک وقت پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد 15 ھو گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد…

ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ دے دیا

اداکار حمزہ عباسی کی بہن ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک حالیہ گفتگو میں فضیلہ عباسی نے اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق فلرز اور خوبصورتی بڑھانے کیلئے کروائی جانے والی…

بیٹی بالی ووڈ کب جوائن کرے گی؟ کاجول نے بتا دیا

بالی ووڈ اسٹار کاجول نے بیٹی نساء دیوگن کے بالی ووڈ جوائن کرنے سے متعلق سوالات پر خاموشی توڑ دی۔ ساتھی اداکاروں کے بچوں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد سے اداکارہ کاجول سے بھی کئی مرتبہ یہ…