admin
وزیر اعظم کی بیجنگ روانگی سے قبل چینی پاور پلانٹس کو 100 ارب روپے ادا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔وزیراعظم کے دورہ چین سے قبل چینی پاور پلانٹس کو 100 ارب روپے ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سے چینی پلانٹس کے واجبات ایک چوتھائی کم کرنے اور بیجنگ کی ایک بڑی شکایت دور کرنے میں…
بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ
پنجاب میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کے دوران دریائے ستلج اور دریائے راوی میں خطرناک حد تک پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر ستلج جبکہ جسڑ پر راوی میں اونچے درجے کا…
سپریم کورٹ کا قتل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ورثا اور قاتل کے درمیان راضی نامے کی تصدیق سے انکار
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ورثا اور قاتل کے درمیان راضی نامے کی تصدیق سے انکار کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے کیس میں ورثاء سے راضی نامے کے…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار
لاہور۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں برقرار ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے برقرار…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
اسلام آباد۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی،انٹر بینک میں ڈالر 281.90…
اداکارہ 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار
لاہور: اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد و جنسی ذیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ملازمہ سے ذیادتی کا مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہوا جس پر پولیس فوری…
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
لاہور۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ کو پہلی بار پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل…
مایا تہذیب کی تباہ کاری کی وجہ 13 سال تک بارش نہ ہونا قرار
ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ماحولیاتی سائنسدانوں نے مختلف تحقیقات کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ مایا تہذیب (Maya Civilization) کی تباہی کی ایک بڑی وجہ شدید اور طویل قحط تھا جس میں 13 سال تک بارش نہ ہونا…
خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
خیبرپختونخوا میں ڈینگی صورتحال بگڑ رہی ہے جس میں خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈینگی مچھر کے کاٹنے…
اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ: 4 صحافیوں سمیت 19 افراد شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد شہید ہوگئے، جن میں 4 صحافی بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے صحافیوں میں رائٹرز کے…
