admin
ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز 2025 : پاکستان کی بہترین تخلیقی مہمات کی پذیرائی
کراچی،پاکستان،25اگست،2025: ٹِک ٹاک کو فخر ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ، تُرکیہ، افریقہ، پاکستان اور جنوبی ایشیاMETAP) ) کے خطے میں ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے دوبارہ انعقاد کا اعلان کر رہا ہے۔ ایوارڈز کی یہ تقریب دسمبر، 2025ء میں ریاض،…
رانا ثنااللہ کےگھرپرحملے کاکیس:عمر ایوب،شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو10،10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 59 ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت…
غزہ کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج، آسٹریلیا کی سڑکوں پر لاکھوں افراد امڈ آئے
غزہ۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ سڈنی، میلبرن، پرتھ، ایڈیلیڈ، کینبرا، ہوبارٹ اور برسبین سمیت 40 سے زائد شہروں میں بڑے پیمانے پر ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے ہوئے جن…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ڈھاکہ۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے ہیں جبکہ حکومت پاکستان نے پاکستان بنگلا دیش علمی راہداری کا اعلان بھی کیا ہے۔ دوسری…
ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری
لاہور۔پنجاب سمیت ملک کے کئی حصوں میں آج سے شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔انتظامیہ نے اس صورتحال کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو…
بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا
نئی دہلی ،اسلام آباد ۔بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ممکنہ سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے معاہدے کی رو سے پاکستان کو یہ اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے دریا…
اکشے کمار اور سیف علی خان 18 برس بعد ایک مرتبہ پھر اکٹھے نظر آئیں گے
نئی دہلی ۔بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور سیف علی خان 18 برس بعد ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر اکٹھے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ستاروں نے ہدایت کار پریہ درشن کی نئی فلم…
44 پاؤنڈز سے 13.5 ملین پاؤنڈز کی مالکن تک کا سفر
لندن۔ٹینس نے راتوں رات برطانیہ کی 22 سالہ نوجوان کھلاڑی ایما راڈوکانو کو ارب پتی بنادیا۔2021 میں 18 سال کی عمر میں یو ایس اوپن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کرنے والی ایما راڈوکانو کے اکاؤنٹ میں پانچ سال قبل…
پنجاب : گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، روٹی بھی مہنگی ہونےکا امکان
لاہور۔پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث روٹی کی قیمت میں بھی اضافےکا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سےبڑھ کر 2800 روپے ہوگئی ہے، مارکیٹ ذرائع…
وفاقی وزیر تجارت کا ڈھاکا میں اسکوائر فارماسیوٹیکلز کا دورہ، دوطرفہ صنعتی تعاون پر زور
اسلام آبا د۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اپنے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے کے دوران ڈھاکہ میں واقع سکوائر فارماسیوٹیکلز پی ایل سی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر تجارت نے ادارے کی منیجمنٹ، منیجنگ…
