admin

اس کیٹا گری میں 4085 خبریں موجود ہیں

پاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک ،چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد ۔چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔چینی وزارت خارجہ نے وانگ ای کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج قومی استحکام…

دماغ کی بڑھتی عمر کو روکنے والا پروٹین دریافت

حال ہی میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو کے محققین نے FTL1 نامی پروٹین کو دماغی بڑھاپے میں اہم کردار ادا کرنے والا دریافت کیا ہے۔ محققین نے چوہوں پر کیے گئے تجربے سے پایا کہ چوہوں کے ہپوکیمپس (دماغ…

10 منٹ کے اندر ذیا بیطس کی تشخیص کرنیوالا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار

ماہرین نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 10 منٹ سے کم وقت میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی تشخیص کر سکتا ہے۔ کمبریا اور انگلینڈ کے شمال مشرق میں موجود این ایچ ایس ٹرسٹ وہ…

مقبول نیٹ فلکس سیریز ’’ایملی اِن پیرس‘‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے

مقبول نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس* کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا (Diego Borella) شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اٹلی کے شہر وینس میں پیش آیا جہاں سیریز کے پانچویں سیزن…

رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل نہ جتواسکے

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔ تفصیلات کے مطابق النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی۔ اس…

غزہ میں اقوام متحدہ کے قحط کے اعلان کے باوجود اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار، فلسطینی بھوک سے مرنے لگے

غزہ میں اقوام متحدہ کی جانب سے قحط کے اعلان کے ایک دن بعد، درجنوں فلسطینی بھوک مٹانے کے لئے خیراتی باورچی خانوں پر ٹوٹ پڑے۔ فوٹیجز میں خواتین اور بچے کھانے کے حصول کے لئے برتن اور بالٹیاں لیے…

وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی کرپٹو مارکیٹ سے متعلق پیشگوئیاں درست ثابت

اسلام آباد ۔وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی 2018 میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ پاکستان نے اپنے ’’بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو‘‘ کی تشکیل کے ذریعے، عالمی کرپٹو حکمت…

ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے تباہی، 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے جبکہ تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کے باعث متعدد دیواریں اور چھتیں گر گئیں، طوفان کی رفتار 100 کلومیٹر فی…

اسحاق ڈار کی بنگہ دیش کے مشیر خارجہ سے ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے دورہ بنگلادیش کے مشیر خارجہ سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان…

پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا اہم فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک…