admin
بھارتی آبی جارحیت: چناب میں شدید طغیانی، کوٹ مومن کے علاقوں میں تباہی مچ گئی
بھارت کے چھوڑے گئے پانی سے چناب میں شدید طغیانی سے انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آگیا۔ ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد 4 لاکھ 44 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی، ہیڈ خانکی پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 58…
مراکش میں لمبے کانٹوں والا ڈائنوسار دریافت
مراکش میں لمبے کانٹوں والا ڈائنوسار دریافت ہوا ہے جو کہ ایک انوکھا ڈائنوسار ہے۔ رپورٹس کے مطابق سائنس دانوں نے اس کانٹوں والے ڈائنوسار کو Spicomellus afer قرار دیا ہے۔ یہ دریافت حال ہی میں ایک شاندار اور غیر…
چکنائی والی غذائیں بچوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں، تحقیق
نئی دہلی: سائنسی شواہد نے واضح کیا ہے کہ زیادہ چکنائی خصوصاً سچوریٹڈ اور ٹرانس فیٹس پر مشتمل غذائیں بچوں میں دمے کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہیں۔ بھارت میں کیے گئے ایک مطالعے کے دوران 6…
اپنی شادی پر سلمان خان سے یہ توقع نہ تھی، اداکارہ بھاگیاشری کا انکشاف
فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ بھاگیاشری نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکار سلمان خان کے ساتھ قریبی تعلق پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی کے موقع پر سلمان نے…
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں پر ردعمل دیتے ہوئے نئے انکشافات کر دیئے ہیں۔ حال ہی میں ایک نوجوان پر اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کروانے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب…
قومی ہاکی ٹیم کیلیے اچھی خبر، ورلڈکپ میں رسائی کے امکانات روشن
بھارت میں جاری ہاکی ایشیا کپ میں عدم شرکت کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈکپ میں رسائی کے امکانات روشن ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں عدم شرکت کے باوجود پاکستان کو ورلڈکپ کے لیےکوالیفائی کرنے کا ایک…
ایشیا کپ: شائقین کے لیے مزید نئے ٹکٹ پیکجز کا اعلان
ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر شائقین کے لیے مزید خصوصی آفرز کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ کے منتظمین کے مطابق شائقین کے لیے تین مختلف پیکجز متعارف کرائے گئے ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہورہی…
نوکری سے نکالنے والی کمپنی خریدنے اور سابق باس کو برطرف کرنے والی باہمت خاتون کی کہانی
کاروباری دنیا میں حوصلے، عزم اور محنت کی منفرد مثال قائم کرنے والی جولیا اسٹیورٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے صدمے کو شاندار کامیابی میں بدل ڈالا۔ وہ ایپل بیز (Applebee’s) کی صدر کے طور پر کمپنی کو…
انصاف کو عام کیا جائے، چاہتے ہیں ملک میں امن و سکون ہو: شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انصاف کو عام کیا جائے، ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں امن و سکون ہو اور پاکستان ترقی کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…
برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنے والے طلبا کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
لندن: برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ویزے کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد قیام کرنے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک بدر کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہوم آفس نے اس سلسلے میں ہزاروں بین…
