admin
چینی فوج کی تاریخی پریڈ، صف اول میں موجود وزیراعظم شہباز شریف سوشل میڈیا پر چھا گئے
چین میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف عوامی مزاحمت اور عالمی انسدادِ فاشزم میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ کے تاریخی تیانمن اسکوائر میں ایک شایانِ شان تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس…
جاپان پر فتح کی تقریب، چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی
چین میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف عوامی مزاحمت اور عالمی سطح پر فاشزم کے خاتمے میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں شایانِ شان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین نے جنگ…
دریاؤں میں طغیانی برقرار، ہر طرف تباہی کی داستانیں، مائی صفوراں بند کو بھی اڑا دیا گیا
پیر محل، ظفر وال : پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کا سلسلہ برقرار ہے اور سیلابی ریلے ہر طرف تباہی کی نئی داستانیں رقم کر رہے ہیں۔ دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جس کے…
بنوں : بھارتی خارجیوں کا ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ ناکام،5جہنم واصل، 6جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پشت پناہی رکھنے والے دہشت گردوں کی فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز میں گھسنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے دھماکہ خیز…
چینی صدر کا اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، خاص طور پر جب کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے…
وٹامن ڈی حیاتیاتی عمر کو سست کرسکتا ہے، تحقیق
حالیہ تحقیق واضح کرتی ہیں کہ وٹامن ڈی حیاتیاتی عمر (biological age) کو سست کر سکتا ہے ایک حالیہ مطالعے میں تقریبًا 1,000 افراد (عمر 50 سال یا اس سے زیادہ) کو 4 سال تک روزانہ وٹامن D₃ دیا گیا۔…
دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم
“ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں…
2025 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران عالمی سولر انسٹالیشن میں بڑا اضافہ
ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 کے ابتدائی چھ ماہ میں عالمی سطح پر 380 گیگا واٹ کی نئی سولر کپیسٹی انسٹال کی گئی جس میں چین کا کردار نصف سے زیادہ رہا۔ انرجی تھنک ٹینک Ember…
قومی کرکٹر آصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
قومی کرکٹر آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے مدل آرڈر بلے باز کا کہنا تھا ’الحمدللہ، پاکستان کی جرسی پہننا میرے لیے سب سے بڑا وقار اور…
حنیف محمد گریڈ ٹو ٹرافی پہلا راؤنڈ: آخری اور چوتھے دن بھی بیٹرز چھائے رہے
حنیف محمد گریڈ ٹو ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں لاڑکانہ نے ڈیرہ مراد جمالی کو 274 رنز سے شکست دے دی، دیگر 5 میچوں کا فیصلہ نہ ہو سکا،آخری اور چوتھے دن بھی بیٹرز چھائے رہے۔ تفصیلات کے…
