admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

معروف عالمی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’مرد آہن اور صدر ٹرمپ کا فطری شراکت دار‘ قرار دے دیا

اسلام آباد ۔ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی دنیا معترف ہوگئی جب کہ معروف عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔ واشنگٹن ٹائمز…

سپریم کورٹ؛ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی درخواستیں منظور کیں اور…

امریکا کے انسان دوست جج فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے

نیو یارک ۔امریکا کے مشہور اور انسان دوست فیصلوں کی بدولت عالمی شہرت حاصل کرنے والے جج فرینک کیپریو طویل عرصے تک لبلبے کے کینسر سے نبردآزما رہنے کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ…

یہودی آبادکاری کا اسرائیلی منصوبہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہوگی؛ برطانیہ

لندن۔برطانوی وزیرِ خارجہ نے مغربی کنارے میں اسرائیلی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی کے مترادف ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس آج بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی نمایاں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کا آغاز 361 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہوا،…

9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی…

وزیراعظم کا ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال پر سیاسی قائدین سے رابطہ

کراچی۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے۔ وزیرِاعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جنوبی…

سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان دہشت گرد؟ دوہرا معیار قبول نہیں، پاکستان کا احتجاج

نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں ایک بھی غیر مسلم دہشت گرد کا نہ ہونا ناقابلِ فہم اور ناقابلِ برداشت ہے۔ انہوں…

چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نور خان ایئربیس پر پہنچے جہاں پر معزز مہمان کا استقبال نائب وزیر اعظم اور…

سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات؛ سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

اسلام آباد۔پاک افغان وزرائے خارجہ کے دو طرفہ مذاکرات ہوئے جس میں اقتصادی اور سیکیورٹی مسائل کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں تیز کرنے اور دونوں ممالک کی صنعت و تجارت کی وزارتوں کے درمیان رابطے مستحکم کرنے پر اتفاق…