admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیسز: شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کر دی جب کہ فیصل آباد عدالت سے سزا یافتہ عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج…

ملک میں جوئے اور کسینو کی 46 ایپس غیر قانونی قرار

اسلام آباد ۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سائبر ایجنسی نے 46 جوئے کی ایپس کو غیر قانونی قرار دیکر فہرست جاری کر دی۔ غیر…

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ

اسلام آباد ۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آرمی چیف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزراء اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

حاملہ ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ

حال ہی میں دنیا کا پہلے حاملہ روبوٹ کا تصور پیش کیا گیا ہے جو دلچسپی اور اخلاقی بحث کا محور بنا ہوا ہے۔ چین میں واقع گوانگژو کی کائیوا ٹیکنالوجی ایک ایسا انسان نما روبوٹ ڈویلپ کر رہی ہے…

وہ چھ بڑی علامات جو آپ کے دل کی صحت کے خطرے کو ظاہر کرتی ہیں

ماہرین کے مطابق دل کی بیماری اکثر آہستہ آہستہ بڑھتی ہے اور شروع میں ہلکی علامات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مگر کچھ اہم وارننگ سگنلز ایسے ہیں جو واضح طور پر بتاتے ہیں کہ آپ کے دل…

’’سیلاب اور بارشوں نے مجھے خوفزدہ کردیا‘‘؛ ماہرہ خان

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جڑا اپنا ذاتی اور خوفناک تجربہ شیئر کیا ہے۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی سے واپسی کے دوران وہ اس قدر خوفزدہ تھیں کہ…

مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے

امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک کروڑ بیس…

ایشیاکپ اور ٹرائی نیشن سیریز، قومی ٹیم کا پری سیریز کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا

ایشیا کپ 2025 اور ٹرائی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا پری سیریز کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے پلیئرز 4 مختلف گروپس کی صورت میں آج دبئی پہنچیں گے۔…

سابق کپتان محمد حفیظ کی پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تنقید

لاہور۔سابق کپتان محمد حفیظ نے کیٹیگری اے میں کسی کھلاڑی کو شامل نہ کیے جانے پر حیرت کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محمد حفیظ نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو ڈی کیٹیگری میں رکھے جانے…

بھارت کا چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پرتنازع ، مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

بیجنگ۔چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی تنازع کے نتیجے میں نریندر مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئے۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی نریندر مودی کی حکومت سیاسی ،عسکری ، اقتصادی اور سفارتی…