دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 59 خبریں موجود ہیں

بونس دینے کیلئے کمپنی کی انوکھی پیش کش، ملازمین نے کتنی کتنی رقم سمیٹی؟

کمپنی نے گزشتہ سال بھی سالانہ عشائیہ کے دوران اپنے ملازمین میں بونس کی مد میں بڑی مقدار میں نقد رقم تقسیم کی تھی۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرین بنانے والی کمپنی کی طرف سے اپنے ملازمین کو…

بونس

امریکی خاتون کو برسوں بعد انٹرنیٹ پر اپنا کھویا ہوا چینی دوست کیسے ملا؟

چینی سوشل میڈیا ایپ ریڈ نوٹ پر امریکی خاتون نے چینی کمیونٹی سے اپنے سابق کلاس فیلو کی تلاش کے لیے مدد طلب کی۔ ایک امریکی خاتون کو سات برس کے طویل عرصے بعد چین میں اپنا کھویا ہوا دوست…

امریکی خاتون

اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے مردہ شخص دوبارہ کیسے زندہ ہو گیا؟

مردہ قرار دیے گئے شخص کو ایمبولینس میں آخری رسومات کیلئے لے کر جایا جا رہا تھا کہ اسپیڈ بریکر نے اسے زندگی لوٹا دی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولہا پور کے قصبے بواڈا کے رہائشی پانڈو رنگ الپے…

اسپیڈ بریکر

انتہائی نایاب گول انڈا کی 70 ہزار روپے میں فروخت کا ریکارڈ قائم

حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پانڈز ( 70ہزار سے زائد پاکستانی روپے ) میں نیلام ہوا۔ اس انتہائی نایاب گول انڈا کا سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق…

انتہائی نایاب گول انڈا

100سال پرانے تیل میں کباب فرائی کرنے والا حیرت انگیز ریسٹورنٹ

امریکا میں موجود ڈائرز برگر نامی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ اپنے گوشت کو 100سال پرانے تیل میں فرائی کر کے برگر تیار کرتا آ رہا ہے۔ Dyer’s Burgers امریکا کے شہر میمفس کا ایک مشہور و معروف ریسٹورنٹ ہے جو گزشتہ…

100سال پرانے تیل

شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل، آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا؟

بھارت میں شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل ہوا ہے جس میں مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے طنز و مزاح کیا گیا ہے۔ اس وائرل ہونے والے کارڈ میں بھارت میں ہونے والی شادیوں…

دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز حیران کن طور پر ایک سکول کی عمارت کے نام

آسٹریلیا میں ایک مضافاتی سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کے مقابلے میں فلک بوس عمارتوں، عجائب گھروں اور ہوائی اڈوں کو مات دے دی۔ آسٹریلیا میں ڈارلنگٹن پبلک سکول نے ورلڈ بلڈنگ آف دی ایئر 2024 کا اعزاز حاصل…

دنیا کی بہترین عمارت

چاپ اسٹکس سے کم وقت میں 28 غبارے پھاڑنے کا نیا ریکارڈ قائم

امریکا سے تعلق رکھنے والے سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ غبارے پھاڑ کر یہ ریکارڈ قائم کیا۔ سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش اس عمل کے دوران متعدد غبارے گنتی سے…

چاپ اسٹکس

کنویں سے آتی آواز کو گائوں والے تین دن تک بھوت کی آواز کیوں سمجھتے رہے؟

آخر کار سکیورٹی عملے نے تین دن بعد کنویں سے آتی آواز کا پتہ لگایا اور 12 میٹر گہرے کنویں کے نیچے پھنسے 22 سالہ نوجوان کو باہر نکالا۔ تھائی لینڈ میانمار کی سرحد کے قریب پیش آنے والے ایک…

کنویں سے آتی آواز

ٹالکم پائوڈر لیجانے والا شہری کوکین کے الزام میں جیل کیسے پہنچا؟

ایک شہری کو اس وقت غلط طریقے سے جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی جب پولیس نے ٹالکم پائوڈر کو کوکین سمجھ لیا اور شہری کو جیل میں بند کر دیا۔ ارجنٹینا میں پولیس نے دوران تلاشی ایک شہری کے…

ٹالکم پائوڈر