کاروبار

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

سوزوکی نے راوی پک اپ مہنگی کردی

کراچی سوزوکی نے اپنی مشہور کمرشل گاڑی راوی پک اپ کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمت 20 لاکھ 75 ہزار 560 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں…

ہر پاکستانی3لاکھ 18ہزار252روپے کا مقروض ہے،معاشی تھنک ٹینک

اسلام آباد۔ اکانومک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے بڑھتے ہوئے قرضوں پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اس وقت 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض ہے۔ رپورٹ…

مسلسل دو روز کمی کے بعدسونا پھر مہنگاہوگیا

کراچی ۔ مسلسل دو روز قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر کے اضافے سے 3759 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ…

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناسستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہوکر 3 ہزار 740 ڈالر پر آگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت نیچے…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.23 کروڑ ڈالر اضافہ

اسٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس عرصے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 14 ارب 37 کروڑ…

نئی تاریخ رقم،ہنڈریڈانڈیکس نے1لاکھ 61ہزار کا سنگ میل عبور کرلیا،ڈالربھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈریڈ انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کرلی۔ انڈیکس میں 2 ہزار 524 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد یہ 1 لاکھ…

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد ۔ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز 26 سینٹ یعنی 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 69.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئے۔ اسی طرح…

قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا،سونافی تولہ ہزاروں روپے سستا

اسلام آباد ۔ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو نمایاں کمی کا سامنا ہوا اور ایک ہی دن میں فی تولہ سونا 3200 روپے سستا ہو گیا۔ خالص 24 قیراط فی تولہ سونا اب 3 لاکھ 97 ہزار 800…

سٹاک مارکیٹ:ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 159390 کی سطح پرپہنچ گیا،ڈالربھی سستا

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شاندار تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈریڈ انڈیکس 1153 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 159390 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ کاروباری روز کے آغاز پر ہی مثبت رجحان سامنے آیا اور…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان

اسلام آباد ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 291 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس 158236…