کاروبار
فلور ملز ایسوسی ایشن کی آج بھی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ
لور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آٹے کی ملوں اور چکیوں پر تالے پڑگئے، ملک میں آٹے…
بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 12 پیسے اضافہ ، وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل
بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی، دوران سماعت صارفین نے برہمی کا اظہار کیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ 200 یونٹ تک صارفین کو ستمبر تک ریلیف دے دیا،…
تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل
وفاقی حکومت کے کاروبار کو دستاویزی شکل دینے کے سلسلے میں تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی۔ ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز…
آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیے اور اگلے دو ہفتوں میں اسٹاف سطع کا…
ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز…
ادویات کی قیمتوں میں سالانہ23.33فیصدکااضافہ
ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ 23.33 فیصد کا اضافہ کی رپورٹ منظرعام پرآگئی۔ دستاویز ات کےمطابق مئی کے مقابلے جون میں ادویات قیمتوں میں 1.59 فیصد اضافہ ہوا، جون میں ڈاکٹر کلینک کی فیسوں میں سالانہ 9.81 فیصد…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں جمعے کو ہڑتال کا اعلان
کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں جمعے (5جولائی) کو 13ہزار پیٹرول پمپس بطور احتجاج بند کردیے جائیں گے، جس کے لیے بینرز آویزاں کردیے گئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم…
ایف بی آر نے 2 ہزار اشیا پر پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مالی سال 2024-2025 کے لیے نئے دو ہزار کے لگ بھگ اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے پْرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں…
یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم
یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم ہوگئی، یکم جولائی سے بجٹ میں اعلان کردہ نئے ریلیف پیکج کا اطلاق نہ ہوسکا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر نئے پیکج کیلئے ای سی سی اور وفاقی کابینہ کو سمری بھیجی جائے…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ قومی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد…