کاروبار
گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد: ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار رہا، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح کم…
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
اسلام آباد: ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسل کی سربراہی…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 69 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے…
اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی۔ اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر…
اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے اور آج 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اچھے مالیاتی نتائج، شرح سود میں ممکنہ کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے…
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم مئی کے وسط میں پاکستان آئے گی جبکہ اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں بزنس سمٹ 2024…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آوٴٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ دنوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار ہے، آج بھی انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عیدالفطر کی تعطیلات سے قبل کے اختتامی سیشن میں بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں…
ٹیکس چوروں کی نشاندہی مکمل، عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے…