کاروبار

اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں

پختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقاب

پشاور: سرکاری آڈٹ رپورٹ میں خیبر پختونخوا کے معدنیات کے شعبے میں ایک سال کے دوران 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کے مالی نقصان اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2022 اور 2023 کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69…

نیو تاشقند: ازبکستان کا 50 ارب ڈالر کا میگا پراجیکٹ، شہری ترقیاتی منصوبوں کی نئی علامت

اسلام آباد ( رپورٹ: اعجازچیمہ) ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کے قریب زیرِ تعمیر شہر ’’نیو تاشقند‘‘ ملک کے سب سے بڑے اور اسٹریٹجک اہمیت کے حامل شہری ترقیاتی منصوبوں میں شامل ہے۔ اس عظیم منصوبے کا مقصد نہ صرف شہریوں…

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان؛ قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 56 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے۔…

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی…

سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ

اسلام آباد: سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی بین الاقوامی اور اندرون ملک پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114…

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ معاشی ترقی کا تخمینہ 3.5 فیصد برقرار رکھا ہے۔ آئی ایم ایف…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے…

آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی محدود کرنے اور توانائی اصلاحات پر زور

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پیٹرول سبسڈی محدود کرنے اور مہنگی فیول اسکیم ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات تیز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ آئی ایم…

منی بجٹ کا مطالبہ

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد:پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا ہے اور جون 2016 سے جون 2026 تک قرضوں میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق جون…