کاروبار

اس کیٹا گری میں 136 خبریں موجود ہیں

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر 114 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم یہ مثبت…

سٹاک مارکیٹ

پاکستان میں نان فائلرز کی اب کوئی گنجائش نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب رمدے نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب نان فائلرز کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جو اپنی آمدن پر ٹیکس فائل نہیں کرتا اُس پر سخت پابندیاں لگائیں گے جس کے بعد وہ…

تنخواہ دار طبقے

مہنگائی میں مزید کمی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری اور (افراطِ زر) مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے آو…

مہنگائی میں مزید کمی

پی آئی اے کی بولی کب ہو گی، بڑی خبر آ گئی

چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری فاروق ستار کے مطابق یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی بولی منعقد ہو گی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس چیئرمین فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا جس میں نجکاری پر غور کیا…

بلاجواز آف لوڈ

بجلی کے بل ادا کریں یا نہیں؟ فیصلہ “عوامی ریفرنڈم” سے ہوگا، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بجلی کے بل ادا کرنے ہیں یا نہیں، فیصلہ اب عوامی ریفرنڈم کے ذریعے ہوگا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعت…

جماعت اسلامی کا احتجاج

جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، نجی شعبے کو آگے بڑھ کر ملک کو لیڈ کرنا ہوگا۔ سینیٹ میں اظہار کرتے ہوئے محمد…

جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ

تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ ادا کر رہا ہے، یہ ملک کب…

تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کا پنجاب میں بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کی طرف سے بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کیلیے سبسڈی کی فراہمی 30 ستمبر تک ختم کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے نئے قرضہ پروگرام کیلیے 3 نئی شرائط عائد…

آئی ایم ایف کا پنجاب میں بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنیکا مطالبہ

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

اسلام آباد: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ موڈیز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان…

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی،بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ڈاکٹر گوہر

اسلام آباد: سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا…

جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی،بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ڈاکٹر گوہر