صحت

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

رواں سال کی آخری ملک گیر پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر شروع ہوگی

سال 2025 کے آخری ملک گیر پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ بنایا…

پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ

پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ اس حوالے سے این آئی سی وی ڈی کی اسسٹنٹ پروفیسر اور پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عالیہ کمال احسن نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ…

سوشل میڈیا سے قلیل مدتی وقفہ ذہنی صحت کیلئے مفید قرار

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سے قلیل مدتی وقفہ بھی ذہنی صحت میں مناسب بہتری لا سکتا ہے۔ جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا کو صرف…

مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شوگر فری اشیاء میں استعمال ہونے والا ایک عام مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹل نامی مصنوعی…

دنیا کی پہلی جین تھراپی سے نایاب مرض میں مبتلا تین سالہ بچے نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا

دنیا بھر کے طبی ماہرین اس وقت حیرت زدہ ہیں جب تین سالہ امریکی بچہ اولیور چو ایک انقلابی جین تھراپی حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا مریض بن کر غیرمعمولی صحت یابی حاصل کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں…

مثانے کے کینسر کے نئے علاج میں اہم پیش رفت

تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایک تجرباتی غیر جراحی طریقہ علاج نے مثانے کے کینسر کی ایک قسم سے نمٹنے سے متعلق مضبوط نتائج پیش کیے ہیں۔ مثانے کے کینسر کی اس قسم کا علاج کرنا مشکل تھا اور اس…

کالی کھانسی کیلئے انجیکشن کے بغیر دی جانے والی ویکسین تیار

سائنس دانوں نے کالی کھانسی کے علاج کے لیے ایک نئی ویکسین تیار کی ہے جس کے لیے انجیکشن کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ اسے ناک کے ذریعے جسم میں داخل کیا جا سکے گا۔ ٹرینیٹی کالج لندن کے محققین…

مالدیپ میں 2006 کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد

مالدیپ نے رواں ماہ سے ایک نیا قانون نافذ کیا ہے جس کے تحت 1 جنوری 2007 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد کو ملک میں تمباکو استعمال کرنے، خریدنے یا فروخت کرنے سے قانونی طور پر روک…

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 20 نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملے تاحال نہ رک سکے، شہر کے مختلف علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 31 مریض زیر علاج…

لاہور، فیصل آباد کے ہسپتالوں میں سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی وارڈز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور اور فیصل آباد کے ہسپتالوں میں سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی وارڈز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے وزیر صحت اور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے اعلان کیا ہے کہ…