صحت

اس کیٹا گری میں 378 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں مریضوں کے لئے اے آئی پاورڈ اسیکنر متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں مریضوں کے لیے اے آئی پاورڈ ملٹی ڈیزیز اسکینر متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز شریف کو چینی کمپنی علی بابا کے ایگزیکٹوز کی ملاقات کے دوران جدید طبی اسکینر…

فلو کتنا جان لیوا اور کن افراد کیلئے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے؟

اسلام آباد۔انفلوئنزا کو عام طور پر فلو بھی کہا جاتا ہے جو ایک وائرل بیماری ہے جس کے باعث بعض اوقات عام علامات پیدا ہوتی ہیں جبکہ اچانک پیچیدہ اور جان لیوا بھی ہوسکتی ہیں اور اسی طرح کی پیچیدگیوں…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پمز ہسپتال میں ہی اجلاس کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پیر کو پمز ہسپتال میں ہی اجلاس کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین عامر چشتی نے میڈیا کو بتایا کہپمز ہسپتال کے دورے کے بعد…

نوجوانوں میں ویپنگ کے رجحان میں انکشاف کا رجحان

رائل کالج آف پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ کی جامع جائزہ رپورٹ میں نوجوانوں میں ویپنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے صحت پر منفی اثرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے لیے ویپنگ کے بچوں اور نوجوانوں پر…

کینسر کے انجیکشن سے متعلق حوصلہ افزا انکشاف!

حال کی میں کیے گئے ٹرائل میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک نئی کینسر کے لیے استعمال کیا جانے والا انجیکشن ایسے مریضوں میں بھی حیران کن نتائج دکھا سکتا یے جن کے لیے علاج کی امیدیں تقریباً…

غیر ملکی میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرونِ ملک میڈیکل و ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے نئی سخت شرائط اور اصلاحات متعارف کرا دی ہیں جن کے تحت غیر ملکی میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی…

آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے مردوں کو نس بندی کی سہولت دینے کا فیصلہ

کراچی۔سندھ حکومت نے آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے نس بندی کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ میں ہر سال آبادی ایک ضلع کی آبادی جتنی بڑھ رہی ہے۔ جس کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت مردوں میں نس بندی (ایسا مستقل آپریشن…

راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت میں اضافہ، 58 نئے کیسز کی تصدیق

راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت بڑھنے لگی ڈینگی کے 58 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے باعث 11مریض اسپتالوں میں داخل ہیں جبکہ اسپتالوں میں زیرِ علاج تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 7 ہے۔…

خون جما دینے والی نئی بیماری دریافت

حال ہی میں ایک تازہ ترین تحقیق میں نیا خون جمادینے والا مرض دریافت ہوا ہے۔ اسے کینیڈا میں مکیسٹر یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے دریافت کیا ہے۔ اس دریافت کی رپورٹ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں بھی…

مصنوعی مٹھاس کینسر کے علاج میں مداخلت کرسکتی ہے

حالیہ سائنسی مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض مصنوعی مٹھاس جیسے سکرالوز (Sucralose)، ممکنہ طور پر کینسر کے علاج میں مداخلت کر سکتی ہیں۔ کچھ مطالعے ظاہر کرتے ہیں کہ بعض مصنوعی مٹھاس، خاص طور پر سکرالوز،…