صحت

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

نوجوانوں میں ای سگریٹس کا بڑھتا استعمال، ڈبلیو ایچ او نے بھی وارننگ جاری کردی

ڈبلیو ایچ او نے نوجوانوں میں ای-سگریٹس کے بڑھتے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ایک وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ نوجوان خاص طور پر 13 سے 15 سال…

جڑواں شہروں میں پلاسٹک آلودگی انسانی صحت کے لئے بڑا چیلنج بن گئی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں پلاسٹک سے تیار کردہ اشیا شاپنگ بیگز پلاسٹک کھانے پینے کے استعمال ہونے والے برتن اور ڈبے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی تغیرات اور انسانی صحت کے لئے بڑا چیلنج بن گئے ہیں۔ تفیصلات…

کافی کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ کافی پینے والوں میں جگر کی مختلف بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹیز آف ساوتھمپٹن اور ایڈنبرا کی تحقیق کے مطابق، ہر قسم کی کافی کا استعمال، جگر کی طاقتور یا دائمی…

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل 12249 مریضوں کی سکریننگ کی گئی جس میں 793 ڈینگی کنفرم مریض آئے۔ رواں سال اب…

پاکستان اور عمان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور سلطنتِ عمان نے طبی شعبے میں شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال سے عمان کے سفیر فہد خلف الخروصی نے ملاقات کی جس میں…

راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے کیسز کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب…

راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 17 کیسز رپورٹ

1راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 17 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ راولپنڈی میں ڈینگی کے کل 10816 مریضوں کی سکریننگ کی گئی اور 656 ڈینگی کنفرم مریض آئے۔ رواں سال اب تک ڈینگی سے کوئی…

کینسر کے خطرے کے حوالے سے اہم کردار جینیات کا ہوتا ہے، ماہرین

ماہرین کے مطابق کینسر کے امکانات میں جینیاتی عوامل بنیادی حیثیت رکھتے ہیں اور بعض خاندانوں میں یہ خطرہ موروثی جینیاتی تغیرات کے باعث مزید بڑھ جاتا ہے۔ ان تغیرات میں BRCA1 اور BRCA2 (بریسٹ اور اووری کینسر سے منسلک)…

بچوں کی جسمانی تربیت کو محفوظ کیسے بنائیں

ماہرین صحت کے مطابق بچوں کی باقاعدہ جسمانی سرگرمیاں ان کی نشوونما کے لیے نہایت ضروری ہیں۔ یہ نہ صرف ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہیں بلکہ دل کی صحت کو بہتر کرتی ہیں اور بچوں میں اعتماد پیدا…

انڈے اُبالنے کے درست وقت میں ذائقہ اور بہترین صحت کا راز پوشیدہ

کراچی: انڈے ناشتے کی ایک لازمی غذا سمجھے جاتے ہیں جو نہ صرف مزیدار ہوتے ہیں بلکہ توانائی بھی فراہم کرتے ہیں۔ تاہم اکثر لوگ اس بات پر پریشان رہتے ہیں کہ انہیں بالکل درست طریقے سے کیسے ابالا جائے…