صحت
ٹریفک کا شور مختلف ذہنی و جسمانی مسائل میں اضافہ کی اہم وجہ قرار
حالیہ تحقیق کے مطابق ٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تنائو اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سڑک پر…
نیند میں بے ترتیبی کا مختلف سنگین جسمانی مسائل کا سبب بننے کا انکشاف
حال ہی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو نیند میں بے ترتیبی رکھتے ہیں ان میں فالج اور دل کے دورے کے خطرات بڑھ رہے ہوتے ہیں۔ اس حالیہ تحقیق میں ماہرین نے 40 سے 79 برس…
تھائیرائیڈ کی عام دوا ہڈیوں کی ایک اہم بیماری سے منسلک ہونے کا انکشاف
حالیہ تحقیق کے مطابق اکثر بوڑھے افراد کو تجویز کی جانے والی تھائیرائیڈ کی عام دوا بڑھاپے میں ہڈیوں کی کمزوری کے اہم مسئلے سے منسلک ہو رہی ہے۔ ماہرین کے ایک اندازے کے مطابق 23 ملین امریکی روزانہ لیوتھیروکسین…
جنگلاتی آتشزدگی سے پھیلنے والی آلودگی خطرناک بیماری کا باعث بننے کا انکشاف
حالیہ تحقیق کے دوران جنگلاتی آتشزدگی سے گھرے جنوبی کیلی فورنیا میں طویل عرصے تک دھوئیں میں رہنے کا دماغی بیماری کی تشخیص سے تعلق ثابت ہوا۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق کے دوران فضائی آلودگی میں اضافے…
انسولین کے خلاف مزاحمت کا دل کی ایک خطرناک بیماری سے تعلق کا انکشاف
حال ہی میں کی گئی تحقیق کے مطابق اگر انسولین کے خلاف مزاحمت کا فوری علاج نہ کیا جائے تو یہ ہارٹ فیلیئر اور موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق…
ویپنگ کرنے سے انسانی جسم پر فوری طور پر ہونے والے اثرات کیا ہیں؟
ای سگریٹ اگرچہ نیکوٹین سے پاک ہوتے ہیں ، اس کے باوجود ویپنگ سے گردش خون فوری طور پر متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے دوران ماہرین پر یہ انکشاف ہوا…
بیکٹیریا کی تشخیص کیلئے نیا طریقہ کار دریافت، بیماری کے اسباب کی پہچان آسان
اس نئے ٹیسٹ کو استعمال کرنے کے نتیجہ میں کسی بھی مائع میں بدلتے رنگ کے ساتھ بیکٹیریا کی تشخیص یقینی ہو جائے گی۔ حال ہی میں سائنس دانوں کی طرف سے ایک نیا ٹیسٹ وضع کیا گیا ہے جس…
المونیئم فوئل کے چونکا دینے والے انتہائی مفید طبی فوائد کا انکشاف
عام طور پر المونیئم فوئل کسی کھانے کی ڈش کو محفوظ کرنے سمیت کئی کاموں میں استعمال ہوتا ہے تاہم اس کے طبی فوائد سے بہت کم لوگ باخبر ہیں۔ اس آرٹیکل میں المونیئم فوئل سے حاصل ہونے والے مختلف…
اے آئی ٹیک سے پیشاب کا تجزیہ ایک دائمی بیماری کی تشخیص کے لیے کارگر
ماہرین کے مطابق اے آئی ٹیک پھیپھڑوں کے مریضوں کے مخصوص علاج اور ہسپتال میں داخلوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اے آئی ٹیک…
کینسر کے مریضوں میں بقا کی شرح بڑھنے کا حوصلہ افزاء انکشاف
ایک تازہ رپورٹ کے دوران پچھلے پانچ سالوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے مریضوں میں بچنے کی شرح میں 26 فیصد بہتری دیکھنے میں آئی۔ امریکا میں سب سے مہلک کینسر پھیپڑوں کا کینسر ہے تاہم ایک نئی رپورٹ جس…