صحت

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ طریقہ دریافت کیا ہے۔ انھوں نے مُعدے میں بیکٹیریا سے پیدا ہونے والے ایک مخصوص مالیکیول D-lactate پر توجہ مرکوز کی، جو کہ خون میں شامل ہو…

چین: انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

چینی سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ انجام دے دیا۔ جینیاتی طور پر تبدیل کیے گئے یہ پھیپھڑے اسٹروک کے سبب مرنے والے ایک 39 سالہ مریض کو لگائے گئے۔…

خیبرپختونخوا سے پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا کے دو اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے بیک وقت پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد 15 ھو گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد…

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

خیبرپختونخوا میں ڈینگی صورتحال بگڑ رہی ہے جس میں خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈینگی مچھر کے کاٹنے…

10 منٹ کے اندر ذیا بیطس کی تشخیص کرنیوالا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار

ماہرین نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 10 منٹ سے کم وقت میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی تشخیص کر سکتا ہے۔ کمبریا اور انگلینڈ کے شمال مشرق میں موجود این ایچ ایس ٹرسٹ وہ…

پاکستان کے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 4 مختلف علاقوں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے زیادہ خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیچرل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے ریجنل ریفرینس لیبارٹری نے دیامر، جنوبی وزیرستان، لاہور اور…

کووڈ ہمارے جسم کیلئے کس طرح خطرناک ہے؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق کووڈ قبل از وقت خون کی شریانوں کی عمر پانچ برس تک بڑھا سکتا ہے، جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ یورپین ہارٹ جرنل میں شائع ہونے والی…

وہ چھ بڑی علامات جو آپ کے دل کی صحت کے خطرے کو ظاہر کرتی ہیں

ماہرین کے مطابق دل کی بیماری اکثر آہستہ آہستہ بڑھتی ہے اور شروع میں ہلکی علامات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مگر کچھ اہم وارننگ سگنلز ایسے ہیں جو واضح طور پر بتاتے ہیں کہ آپ کے دل…

پیٹ کے بیکٹیریا بے خوابی کا سبب ہوسکتے ہیں: تحقیق

پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔ محققین نے پیٹ کے…

زیادہ بادام کھانا، بعد کی زندگی میں بہتر ذہنی صلاحیت کا ضامن

بادام دماغی صحت کیلئے مفید ہے ہی لیکن “زیادہ بادام کھانا بعد کی زندگی میں بہتر ذہنی صلاحیت کا ضامن بھی ہوسکتا ہے۔ اس بات کے کئی تحقیقاتی اشارے ملے ہیں۔ بادام میں موجود وٹامن ای، اومیگا فیٹی ایسڈز، اینٹی…