شوبز

اس کیٹا گری میں 528 خبریں موجود ہیں

ارب پتی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کےلیے رقم ادھار لینے پر مجبور

نیو یارک ۔دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر مسٹر بیسٹ جن کے ارب پتی ہونے میں کوئی شک نہیں وہ اپنی شادی کےلیے پیسے ادھار لینے پر مجبور ہوگئے۔ دنیا بھر میں اپنی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور انفلوئنسر جن کا…

ٹک ٹاکرثناءکے قتل کے مزیدنئے سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد نئے انکشافات کیے ہیں۔ سید یوسف حسن نے چترال میں موجود جہاں انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل؛ عائزہ خان کا خصوصی پیغام

اسلام آباد ۔خوبصورت اداکارہ عائزہ خان جو سوشل میڈیا پر سماجی موضوعات پر پوسٹیں کرتی رہتی ہیں نے ثنا یوسف کے قتل پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے۔ جس میں اداکارہ عائزہ خان نے انفلوئنسرز اور ایکٹوسٹس کو خبردار کیا…

اسلام آباد میں قتل کی واردات، مقتولہ ثناء یوسف کے والد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی-13 میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ 2 جون کی شام فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ملزم عمر…

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے ولدیت ختم کردی

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جوڑے، بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی بیٹی شیلو نے اپنے نام سے والد کا حوالہ ختم کر کے ایک نئی پہچان اختیار کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لاس…

’اسکوئڈ گیم‘ کے آخری سیزن کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس۔نیٹ فلکس کی مقبول ترین سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کے تیسرے اور آخری سیزن کا سنسنی خیز اور جذبات سے لبریز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے مداحوں کی بے چینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ نیا سیزن…

مالی طور پر مستحکم لڑکے سے شادی کروں گی، حوریا منصور

اسلام آباد۔اداکارہ حوریا منصور کا کہنا ہے کہ مالی طور پر مستحکم لڑکے سے شادی کروں گی۔وہ نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کررہی تھیں۔شادی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ابھی شادی کے بارے میں نہیں سوچ…

ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مصنفہ سائرہ رضا چل بسیں

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور…

والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات

معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ 71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف…

ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو “بچہ” قرار دے دیا

لاہور۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ا ایک انٹرویو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے جہاں ماہرہ خان نے ہمایوں سعید سے…