شوبز

اس کیٹا گری میں 570 خبریں موجود ہیں

’تم ہی میری پوری دنیا ہو، ماہرہ خان کا اپنے بیٹے اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام

کراچی:پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار ماں بننے کی تیاریوں کے دوران اپنے بیٹے اذلان عسکری کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنی دوسری حمل…

آئمہ بیگ نے زین احمد سے علیحدگی کی تصدیق کردی

اسلام آباد:معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے شوہر زین احمد سے علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔ آئمہ بیگ نے گزشتہ سال اگست میں کینیڈا میں ایک نجی تقریب کے دوران زین احمد سے شادی کی تھی۔ شادی سے قبل دونوں…

41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان

اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں کی تھی اور یہ تجربہ ان کے لیے جذباتی اور جسمانی طور پر پہلے سے مختلف ہے۔ ٹورنٹو…

ندا یاسر کی بیٹی سیلا یاسر نے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھ دیا

کراچی:معروف میزبان ندا یاسر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کی 21 سالہ بیٹی سیلا یاسر نے ڈیجیٹل کانٹینٹ کریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ سیلا یاسر نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی ’گیٹ ریڈی ود می‘ ویڈیو شیئر کی جس میں…

ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’’ہم…

جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں

ہالی ووڈ: معروف اداکار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ امل کلونی کی ازدواجی زندگی میں مبینہ مشکلات کی خبریں ایک بار پھر سامنے آگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان تناؤ کی بڑی وجہ جارج…

لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

لاس اینجلس:ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ لیڈی گاگا نے اپریل 2024 میں مائیکل پولانسکی سے منگنی کی تھی۔ گلوکارہ…

جینیفر لارنس نے آخر کار انسٹاگرام جوائن کر ہی لیا، اداکارہ کی ٹرولرز کو سخت وارننگ

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے بالآخر انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا لیا جہاں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ان کے فالوورز کی تعداد تقریباً 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اپنی پہلی ویڈیو میں اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں…

مرد کی 4 شادیاں کروانا میرا مشن ہے، مفتی طار ق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل

اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے معروف مذہبی اسکالر مفتی طارق مسعود کے شادیوں سے متعلق وائرل بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں…

رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور۔معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس پر ایمان اسد کے وکیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ایمان اسد کے وکیل کے مطابق نوٹس میں الزام عائد…