شوبز
حمیرا اصغر کے والد نے کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار کردیا، پولیس
کراچی: اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے اہل خانہ نے کراچی آ کر ان کی لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے باعث پولیس کو قانونی کارروائی میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور…
متوفیہ اداکارہ حمیرا اصغر کا بہنوئی سامنے آگیا، پولیس کا لاش حوالے کرنے سے انکار
کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک رہائشی اپارٹمنٹ سے ملنے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش بہنوئی کے دعوے کے باوجود پولیس نے قانونی تقاضوں کے تحت حوالگی سے انکار کر دیا ہے۔ متوفیہ کے مبینہ…
انسان کا جسم روشنی خارج کرتا ہے جو موت آتے ہی ختم ہو جاتی ہے، نئی تحقیق
لاہور۔کیلگری یونیورسٹی کینیڈا کے سائنس دانوں نے خصوصی کیمروں کی مدد سے یہ تحیّر خیز دریافت کر لی کہ ہر انسان کا جسم مدہم روشنی خارج کرتا ہے جو موت آتے ہی ختم ہو جاتی ہے تاہم یہ ہمیں دکھائی…
جوان نظر آنے کیلیے خواتین خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں؛ اداکارہ زارا نور
لاہور۔ابھرتی ہوئی اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر خواتین سے ایک سنجیدہ اور ہمدردانہ پیغام شیئر کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں زارا نے اپیل کی کہ خواتین عمر بڑھنے کی فطری حقیقت کو قبول…
کراچی؛ عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کروانے جانے والی ٹیم کو اداکارہ کی 2 ہفتے پرانی لاش ملی
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ایک فلیٹ سے 32 سالہ معروف ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس اسٹیشن گزری کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ لاش…
ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ 50 کروڑ کے سنگِ میل کے قریب پہنچ گئی
نئی دہلی ۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی سینما کے سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’’سردار جی 3‘‘ بیرونِ ملک باکس آفس پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریلیز کے…
ہانیہ عامر کے ٹیلنٹ سے خوفزدہ بھارتیوں کو بشریٰ انصاری نے للکار دیا
لاہور۔پاکستانی انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے تازہ ویلاگ میں ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے بھارتیوں کے رویے پر سوال اٹھا دیے۔ بشریٰ انصاری نے نہ صرف ہانیہ کےلیے بھارتیوں کے منفی ردعمل کو نشانہ…
شوہر نے دوسری شادی کی لیکن پھر لوٹ آئے؛ سینیئر اداکارہ نے ’صبر آزما‘ داستان سنادی
لاہور۔سینیئر اداکارہ سلمیٰ ظفر نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک ایسا انکشاف کیا ہے جو نہ صرف چونکا دینے والا ہے بلکہ زندگی کے کئی اہم سبق بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ڈرامہ سیریلز نمک…
کیا مِیرا اپنی نئی فلم سلمان خان کے ساتھ کریں گی؟
لاہور۔اداکارہ میرا نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ایک نئی فلم کا ہلکا سا عندیہ دیا ہے، جس میں انھوں نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ میرا اپنی اداکاری کے…
میمونہ قدوس کا کیرئیر کے پہلے ڈرامے کے سیٹ پر ہراسانی کا انکشاف
لاہور۔اداکارہ میمونہ قدوس نے اپنے پہلے ڈرامے کے سیٹ پر ہراسانی کا انکشاف کردیا۔ اداکارہ میمونہ قدوس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی ابتدائی کیریئر کے ایک ناخوشگوار تجربے پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اپنے پہلے…
