شوبز

اس کیٹا گری میں 631 خبریں موجود ہیں

کورین پاپ گلوکار شِم جے ہیون چل بسے

لندن۔جنوبی کوریا کے معروف کے-پاپ آرٹسٹ شِم جے ہیون 23 برس کی عمر میں چل بسے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور گلوکار اور سابق بوائے بینڈ F.ABLE کے رکن شِم جے ہیون، جنہیں ان کے مداح “جے ہیون” کے نام…

شیفالی کی موت سے اینٹی ایجنگ انجیکشن کا تعلق؟ معروف ڈرماٹولوجسٹ کا بیان سامنے آگیا

نئی دہلی ۔بھارت کی معروف ماڈل اور اداکارہ شیفالی زری والا کی اچانک وفات کے بعد، ڈرماٹولوجی کے ماہر ڈاکٹر ایرک بورجز کا ایک بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ 42 سالہ شیفالی زری والا کے…

اداکارہ زارا ترین کے یک طرفہ محبت اور طلاق سے متعلق اہم انکشافات

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا ترین نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کئی اہم انکشافات کیے، جو اس وقت سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔…

کانٹا لگا گرل کی موت، اسما عباس نے اینٹی ایجنگ انجیکشن کے نقصانات بتا دیے

لاہرو۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ اسما عباس نے بھارتی اداکارہ و ڈانسر شیفالی زری والا کی ناگہانی موت کے بعد خواتین کے لیے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ اپنی حالیہ ویڈیو میں اسما عباس نے شیفالی کی…

مہوش حیات کا برطانیہ میں پابندی سے متعلق رد عمل

لاہور۔اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات نے برطانیہ میں ان پر پابندی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور…

میرب سے علیحدگی کے بعد عاصم پھر سے ہانیہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ افواہیں گرم

لاہور۔اداکار اور گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان دوبارہ تعلقات استوار ہونے کی قیاس آرائیاں سوشل میڈیا پر ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔ حال ہی میں عاصم اظہر نے اداکارہ و ماڈل میرب علی سے…

کام کے بدلے ناجائز مطالبات: مہر بانو کا شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف

لاہور۔شوبز کی چکاچوند دنیا کے پیچھے چھپے ہراسانی جیسے سنگین مسائل پر پاکستانی اداکارہ اور رقاصہ مہر بانو نے بے لاگ گفتگو کی ہے۔ ’ٹیکسالی گیٹ‘ سے شہرت پانے والی اور بیرونِ ملک مقیم فنکارہ مہر بانو نے ایک حالیہ…

98 سالہ خاتون کی لیونل میسی کو شادی کی پیشکش؛ فٹبالر کا ری ایکشن وائرل

فٹبال کے عالمی لیجنڈ لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں، لیکن اس بار ان کی ایک 98 سالہ پرجوش فین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا — اور وہ بھی شادی کی پیشکش…

حرا مانی کی بولڈویڈیووائرل،صارفین نے کھری کھری سنادیں

لاہور۔نامور اداکارہ حرا مانی ایک حالیہ وائرل ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ٹی وی اسکرین پر “دو بول”، “میرے پاس تم ہو”، “سن یارا”، “دل موم کا دیا”، “غلطی” اور “یوں تو…

’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی جریوالا چل بسیں

نئی دہلی ۔بھارتی معروف ماڈل اور اداکارہ شیفالی جریوالا 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ممبئی پولیس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی لاش ان کے اندھیری، ممبئی میں واقع گھر سے…