شوبز
مہوش حیات کی بہن نے بھی پاکستان شوبز میں انٹری دے دی
لاہور۔پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سالوں سے وابستہ ہیں تاہم ڈراموں میں انہوں…
اداکارہ ماریہ وسطی نے شوبز سے دوری کی وجہ بتادی
لاہور۔پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نے اسکرین سے دوری کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ ماریہ واسطی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز سے اپنی…
اداکارہ نازش جہانگیر کو عدالت نے طلب کرلیا
لاہور۔لاہور کی کینٹ کچہری میں معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف دائر استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے انہیں آئندہ پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران اداکارہ کے وکیل نے ان…
ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر تنقید
لاہور۔ ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر ردعمل دیا ہے جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سارہ شاید…
ہالی وڈ فلم ایف ون بھی 27 جون کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی
لاس اینجلس۔ہالی وڈ فلم ایف ون بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی،فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹریبیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ،ایکشن سے بھرپور فلم 27 جون کو بشرط سنسر سینماوں میں ریلیز کی جائے گی۔…
ہانیہ عامر اور دلجیت کی فلم ’سردار جی تھری‘ کا گانا ریلیز
لاہور۔پاکستان کی معروف شوبز اداکارہ ہانیہ عامر کی آنے والی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کا گانا ’سوہنی لگدی‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سردار جی 3 ایک بھارتی پنجابی فلم ہے جس میں ہانیہ عامر مرکزی کردار میں…
اداکارہ رمشا خان کو سالگرہ پر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں فلم لو گرو کے مقبول گانے سے شہرت حاصل کرنے والی رمشا خان اس بار اپنی اداکاری…
کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا
لاہور۔پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس حقیقت کا انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے انھیں اور ان کے بھائیوں کو علیحدہ رہائش اختیار کرنے کا کہا ہے۔ اپنے وی لاگ میں معاذ…
عائزہ خان اور دانش تیمور شوبز انڈسٹری چھوڑنے والے ہیں؟
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اور خوبصورت جوڑی، عائزہ خان اور دانش تیمور، نے اشارہ دیا ہے کہ وہ مستقبل میں انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر سکتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عائزہ خان…
سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
لاہور۔بالی ووڈ کے معروف اداکار اور سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ ایک سے زائد خطرناک اور پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہیں، جس کی وجہ سے وہ آج تک شادی کے بارے میں…
