شوبز
جو تکلیف میں نے برداشت کی وہ بس میں ہی جانتی ہوں، ثنا جاوید
لاہور۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی متنازع ازدواجی زندگی کے سبب شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کا ایک پرانا انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا…
محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لاہور۔پاکستان شوبز کے اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک…
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی: مریم نواز
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال، موسیقی ہر کیفیت کو بیان کرنے پر قادر ہے، پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف…
ربیکا خان اورحسین ترین کی شادی، تاریخ سامنے آگئی
لاہور۔معروف ٹک ٹاکر، ماڈل اور اداکارہ ربیکا خان اور مشہور یوٹیوبر حسین ترین نے اپنی شادی کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ حسین ترین نے انسٹاگرام پر ربیکا خان کے ساتھ ایک تخلیقی ویڈیو شیئر کی، جس میں…
کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد ۔اداکارہ کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کومل میر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں دوستوں کے ساتھ سالگرہ مناتے دیکھا…
ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا
اسلام آباد ۔اداکارہ ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا جس میں ان کی زندگی…
حمائمہ ملک کو محبت ہوگئی
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک ایک بار پھر اپنی پر اثر اور پر اسرار سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ حالیہ دنوں میں اداکارہ کی جانب سے محبت، خود اعتمادی اور خود سے…
کردار ، کمائی یا پھرتعلیم؟ حفصہ بٹ کو شوہر میں کون سی خوبی چاہیے؟
اسلام آباد ۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نووارد اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے حالیہ پوڈکاسٹ گفتگو میں اپنے منگیتر کی خصوصیات کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ اس پوڈکاسٹ میں حفصہ بٹ نے اپنی ذاتی زندگی، تعلیمی پس…
ہفتے میں دو بار پھول دینے والے سے شادی کروں گی، عائزہ اعوان
لاہور۔شوبز کی مشہور و معروف فنکارہ عائزہ اعوان کا کہنا ہے کہ وہ اس شخص سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا پسند کریں گی جو ہفتے میں دو مرتبہ انہیں پھول پیش کرے۔ حال ہی میں عائزہ اعوان نے ایک…
ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف
لاہور۔ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ معروف اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق اور ان کے ساتھی عمران رضا کاظمی نے اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز کی دنیا میں متعارف کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس…
