شوبز
بھارتی اداکارہ ثنا مقبول جگر کے عارضے میں مبتلا
نئی دہلی ۔معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی فاتح ثنا مقبول کو جگر کی سنگین بیماری لاحق ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو جگر سروسس (Liver Cirrhosis) کی…
ماہرہ خان کا لندن میں فلم کی پروموشن کے دوران ہراسانی پرخاموشی توڑ دی
لاہور۔ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے رومانٹک کامیڈی فلم لو گرو کی پروموشن کے دوران لندن میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان حال ہی میں ہمایوں سعید کے ہمراہ نجی…
فن، محبت اور غزل کا نام مہدی حسن کو بچھڑے 13 سال بیت گئے
لاہور۔ غزل کی محفل ہو یا فلمی پردہ، جہاں آواز تھم جائے، وہاں مہدی حسن کی گونج سنائی دیتی ہے۔ آج شہنشاہ غزل کی 13 ویں برسی ہے، مگر ان کی مدھر آواز آج بھی اہل دل کے کانوں میں…
عاصم اظہر اور میرب علی کا منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
لاہور۔معروف گلوکار عاصم اظہر نے باقاعدہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اُن کی اور اداکارہ میرُب علی کی منگنی ختم ہو چکی ہے۔ پاکستان شوبز کی اس مشہور جوڑی نے باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے…
گلوکار علی حیدر کی بیٹی نے مویسقی کی دنیا میں انٹری دے دی
لاہور۔پاکستان کی میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی حیدر کی بیٹی علیشبہ حیدر نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ علی حیدر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ…
’ٹائٹن آبدوز‘ کے دلخراش سانحے پر بنی دستاویزی فلم ریلیز، سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
لندن۔بحرِ اوقیانوس کی تاریک گہرائیوں میں تباہ ہونے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی حقیقی کہانی پر مبنی نیٹ فلکس کی نئی دستاویزی فلم ’ٹائٹن: دی اوشین گیٹ ڈیزاسٹر‘ ریلیز کر دی گئی ہے۔ موی نیٹ فلکس ڈاکیومنٹری “Titan: The OceanGate Disaster”…
ماہرہ خان کے کلاسیکل ڈانس کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیو وائرل
لاہور۔معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان ایک بار پھر اپنے فن اور ڈانس کے باعث سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’لو گرو‘ کے مقبول گانے ’ٹوٹ گیا‘ پر…
اداکارہ صحیفہ نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کردیں
لاہور۔اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار نے انسٹاگرام پر جم سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ صحیفہ جبار نے شوبز کی دنیا میں ماڈلنگ سے قدم رکھا اور بعد ازاں اداکاری کے…
ہالی ووڈ پروڈیوسر جنسی زیادتی کے میگا کیس میں مجرم قرار؛ کڑی سزا کا امکان
ہالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کو نیویارک میں جنسی جرائم کے میگا کیس کے دوبارہ ٹرائل میں مجرم قرار دیدیا گیا۔ نیویارک کی عدالت نے پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کو جنسی جرائم کے ری ٹرائل کے دوران 2006 کے…
صبا قمر نے عید کس منفرد انداز میں گزاری؟ پوسٹ نے دل جیت لیے
لاہور۔عید کے موقع پر جب تمام شوبز شخصیات اپنی دیدہ زیب تصاویر سے سوشل میڈیا کی زینت بڑھا رہی تھیں، معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک منفرد راستہ اختیار کیا۔ انہوں نے عید کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی، جس…
