شوبز

اس کیٹا گری میں 665 خبریں موجود ہیں

جیو فلمز کی دیمک پاکستانی سنیما کی سب سے بڑی ہارر فلم بن گئی

لاہور۔پاکستانی سینما کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے ہارر فلم “دیمک” نے عیدالاضحیٰ پر غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ صرف ابتدائی دو دنوں میں 7 کروڑ روپے کا بزنس کر کے یہ فلم عید کے سنیما…

ٹام کروز کی جلتا ہوا پیراشوٹ پہن کر ہیلی کاپٹر سے 16 چھلانگیں، نیا ریکارڈ بنادیا

لندن۔مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ کے اداکار ٹام کروز نے دوران شوٹنگ ہیلی کاپٹر سے جلتے ہوئے پیراشوٹ کے ساتھ 16 چھلانگیں لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے کے مطابق ٹام کروز (جو…

شوہر شادی کے لیے کئی سال تک مناتے رہے، ماہرہ خان کا انکشاف

لاہور۔’سپر اسٹار‘ فلم کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر سلیم کریم نے انہیں برسوں تک شادی کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی۔ پروگرام میں گفتگو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ…

جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا

لاہور۔پاکستانی شوبز کے معروف اور سینئر فنکار جاوید شیخ نے اداکارہ میرا کے حوالے سے ماضی کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے عید کے خصوصی پروگرام میں جاوید شیخ، ریمبو اور دیگر فنکار شریک ہوئے،…

ماورا حسین اور امیر گیلانی کی عید کی خوشیاں، غم میں بدل گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین اور ان کے شوہر، اداکار و وکیل امیر گیلانی کی عید کی خوشیاں ایک دلخراش سانحے میں بدل گئیں۔ عید کے پہلے روز جو جوڑا خوشیوں اور مسکراہٹوں کے ساتھ سامنے آیا…

’ہم نے محبت کا جہاں بسا لیا‘، حنا خان راکی جیسوال کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان، جو بریسٹ کینسر کے مرض سے لڑ رہی ہیں، نے اپنے دیرینہ ساتھی راکی جیسوال سے شادی کر لی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دونوں نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں،…

’’شہرت کےلیے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں‘‘؛ اریکا حق کا الزام

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میںاریکا حق نے معاشرے…

ارب پتی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کےلیے رقم ادھار لینے پر مجبور

نیو یارک ۔دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر مسٹر بیسٹ جن کے ارب پتی ہونے میں کوئی شک نہیں وہ اپنی شادی کےلیے پیسے ادھار لینے پر مجبور ہوگئے۔ دنیا بھر میں اپنی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور انفلوئنسر جن کا…

ٹک ٹاکرثناءکے قتل کے مزیدنئے سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد نئے انکشافات کیے ہیں۔ سید یوسف حسن نے چترال میں موجود جہاں انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل؛ عائزہ خان کا خصوصی پیغام

اسلام آباد ۔خوبصورت اداکارہ عائزہ خان جو سوشل میڈیا پر سماجی موضوعات پر پوسٹیں کرتی رہتی ہیں نے ثنا یوسف کے قتل پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے۔ جس میں اداکارہ عائزہ خان نے انفلوئنسرز اور ایکٹوسٹس کو خبردار کیا…