شوبز

اس کیٹا گری میں 631 خبریں موجود ہیں

گھر والے اور شوہر نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی

لاہور۔پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا اداکاری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غنیٰ علی نے بتایا کہ وہ فنِ اداکاری…

امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ماہرہ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

لاس اینجلس ۔امریکا سے تعلق رکھنے والی اونیجا رابنسن، جو کہ پاکستان میں اپنے انٹرنیٹ پر بننے والے محبوب سے ملنے آئی تھیں، ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں آ گئی ہیں۔ اس بار وہ نیویارک میں منعقد ایک…

عمر کے بارے میں جھوٹ کبھی نہیں بولتی، بشریٰ انصاری

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اور ہر دلعزیز اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی 69ویں سالگرہ کے موقع پر عمر کے حوالے سے مثبت رویہ اپناتے ہوئے عمر چھپانے کے رجحان پر سوال اٹھایا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ…

احسن خان کی پرواز میں آصفہ بھٹو سے ملاقات کی تصویر وائرل

پاکستان کے معروف فنکار احسن خان نے حال ہی میں ایک فضائی سفر کے دوران ملک کی خاتون اوّل اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی، آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس پر انہوں نے خوشی اور مسرت…

’مشن امپاسیبل 8‘ نے ریلیز سے قبل ہی 12 ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی نئی ایکشن فلم “مشن امپاسیبل 8: دی فائنل ریکننگ” نے امریکہ میں ریلیز ہونے سے پہلے ہی 12 ملین ڈالرز کی شاندار ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے…

شیخ مجیب کی بائیوپک میں حسینہ واجد کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گرفتار

ڈڈھاکہ ۔بنگلہ دیش کی معروف اداکارہ نصرت فاریہ کو 18 مئی 2025 کو ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ وہ تھائی لینڈ جانے والی پرواز میں سوار ہونے کی تیاری کر رہی تھیں۔ ان کے…

معرکہ حق: ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری

اسلام آبا د۔معرکہ حق کے حوالے سے 27 منٹ 51 سیکنڈ دورانیے کی ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق “معرکہ حق ” 27 منٹ 51 سیکنڈ پرمشتمل جامع اور معلوماتی دستاویزی…

سارہ خان کے ’اینٹی فیمینزم‘ خیالات نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان نے ایک تازہ انٹرویو میں ایسا بیان دے دیا ہے جس نے انٹرنیٹ پر بحث چھیڑ دی ہے۔ اپنی خوبصورتی، باصلاحیت اداکاری اور شوہر فلک شبیر کے ساتھ محبت بھری تصویروں کےلیے مشہور…

’’پہلے خود کو سنوارو، پھر محبت میں پڑو‘‘؛ انمول بلوچ کا مداحوں کو مشورہ

لاہور۔پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنے مداحوں کو محبت اور رشتوں سے متعلق اہم مشورے سے نوازا ہے۔ حال ہی میں انمول بلوچ نے ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی، کیریئر اور مستقبل کے…

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ کی امریکی سینما گھروں میں نمائش

اسلام آباد۔پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ نے امریکا کے سینما گھروں میں اپنی نمائش کا آغاز کردیا ہے۔ یہ فلم نہ صرف پاکستانی اینیمیشن انڈسٹری کے لیے ایک سنگ میل ہے بلکہ بین…