شوبز

اس کیٹا گری میں 630 خبریں موجود ہیں

نیٹ فلکس کے مقبول شو “ویڈنزڈے” کا سیزن 2 کے ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی

لاس اینجلس ۔نیٹ فلکس کے مشہور سپرنیچرل سیریز “ویڈنزڈے” کا دوسرا سیزن مداحوں کے لیے خوشخبری لے کر آ رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے تصدیق کی ہے کہ “ویڈنزڈے” سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا۔ پہلا حصہ 6…

مقابلہ حسن میں صرف لڑکی کی خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی؛ اریج چودھری

لاہور۔مس پاکستان ورلڈ اریج چودھری نے مقابلہ حسن میں انتخاب کے طریقہ کار سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں خود پر ہونے والی تنقید کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی زبان…

جنگ پسند نہیں ،ہم تو محبت کے سفیر ہیں،عتیقہ اوڈھو

لاہورپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ہمیں جنگیں پسند نہیں ،ہم تو صرف محبت کے سفیر ہیں، بھارت کو بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ جب ڈاکٹر…

نور بخاری اور عون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور۔پاکستان شوبز کی سابقہ اداکارہ و میزبان نور بخاری اور عون چوہدھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شوبز کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے انسٹاگرام پر نومولود کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو…

فضا علی کو شو میں بولڈ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا سامنا

لاہورپاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان فضا کو ان کے مارننگ شو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فضا علی حال ہی میں اپنے لائیو مارننگ شو میں پہنے گئے بولڈ لباس کی وجہ…

تزئین حسین کی دوسرے شوہر سے ملاقات، محبت اور پھر شادی کی دلچسپ روداد

لاہور۔لیجنڈری مرحوم اداکار طلعت حسین کی بیٹی تزئین نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے اور ایک انٹرویو میں اس بارے میں دلچسپ روداد سنائی ہے۔ تزئین حسین جو کہ اداکاری کے شعبے میں کافی شہرت رکھتی ہیں نے…

نامناسب انداز سے چھونے پر اداکارہ سارہ نے ہدایتکار کو سب کے سامنے تھپڑ رسید کردیا تھا

لاہور۔شوبز کی دنیا میں خواتین فنکاروں کے ساتھ ہراسانی کے واقعات نئے نہیں تاہم اب عالمی سطح پر چلنے والی ’’می ٹو مہم‘‘ نے ایسا پلیٹ فارم فراہم کردیا جس کی مدد سے متاثرہ خواتین ان شرمناک واقعات کو بیان…

بیوٹی انفلوئنسر ٹک ٹاک لائیو کے دوران قتل کر دی گئی

لاس اینجلس۔23 سالہ میکسیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ریاست جالسکو کے شہر زاپوپان میں اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا گیا جب وہ ایک بیوٹی سیلون میں بیٹھ کر ٹک ٹاک پر براہِ راست ویڈیو…

کانز فلم فیسٹیول؛ 350 سے زائد ہالی ووڈ ستاروں کا غزہ میں نسل کشی کیخلاف کھلا خط

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ اداکاروں اور فلمی دنیا کی 350 شخصیات نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک کھلا خط لکھا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانز فلم فیسٹیول کے آغاز سے ایک…

76 سالہ فرانسیسی اداکار کو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا

میکسیکو۔فرانسیسی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو جنسی ہراسانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے قید کی سزا سنادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو دو خواتین کے ساتھ…