شوبز

اس کیٹا گری میں 630 خبریں موجود ہیں

کانز فلم فیسٹیول میں عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد

لاس اینجلس۔کانز فلم فیسٹیول نے رواں سال اپنی ریڈ کارپٹ پالیسی میں واضح تبدیلیاں کرتے ہوئے مکمل برہنگی اور غیر معمولی حد تک پُرآرائش یا بڑے سائز کے ملبوسات پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو عدم ادائیگی کے بعد فارغ کرنے لگے

لاس اینجلس۔معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز اپنی ذہنی صحت کے فروغ کے لیے قائم کردہ کمپنی ’ونڈر مائنڈ‘ کو درپیش مالی مسائل کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ…

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری

لاہور۔سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ثمن انصاری نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 16 سال چلی تھی۔ شوہر نے طلاق کے فوری…

ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار جانی ڈیپ مالی بحران کا شکار کیسے ہوگئے؟

لاس اینجس۔ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے کیلئے مشہور پائریٹس آف دی کیریبین اسٹار جانی ڈیپ مالی بحران کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک دور تھا جب جانی ڈیپ ہالی ووڈ کے کامیاب…

بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ، اورنگزیب احمد کا کردار کون نبھائے گا؟

لاہور۔معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا آپریشن بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا۔ ہدایتکار نبیل قریشی نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاک فضائیہ کے حالیہ دفاعی آپریشن “بنیان مرصوص” اور اس میں اہم کردار ادا کرنے…

‘تمھارے لیے تو میرا ایک مکا ہی کافی ہے، مشی خان کا کنگنا کو جواب

لاہور۔معروف اداکارہ مشی خان نے ایک بار پھر بھارتی اداکارہ اور رکن اسمبلی کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی جارحیت پر بھارتی شوبز اسٹارز میں جن لوگوں نے اپنی نفرت آمیز بیانات سے ماحول کو مزید کشیدہ بنایا…

سمیع رشید نے سحر حیات سے طلاق کی خبروں پر اہم بیان دے دیا

لاہور۔مشہور سوشل میڈیا شخصیت سحر حیات اور ان کے شوہر سمیع رشید کے درمیان علیحدگی کی خبروں پر بالآخر سمیع رشید نے لب کشائی کی ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے ٹک ٹاک اسٹار اور یوٹیوبر سحر حیات اور سمیع رشید…

اکیلے بچوں کی پرورش کرنا زندگی کا سب سے بڑا چیلنج ہے، علیزہ سلطان

لاہور۔معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ سیدہ علیزہ سلطان نے سنگل پیرنٹ کے طور پر بچوں کی پرورش کرنے کو ایک مشکل ذمہ داری قرار دے دیا۔ حال ہی میں علیزہ سلطان نے ایک انٹرویو میں بطور سنگل پیرنٹ زندگی…

منشا پاشا نے جبران ناصر سے دوسری شادی پر لب کشائی کردی

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ منشا پاشا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی پہلی ناکام…

اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے اپنی زندگی کی ایک خوبصورت خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بچپن کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں، جن…