شوبز

اس کیٹا گری میں 630 خبریں موجود ہیں

امبر ہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور جانی ڈیپ کی سابقہ شریک حیات، امبر ہیرڈ نے اپنے پرستاروں کے ساتھ ایک خوشی کی خبر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پُرجوش اور جذباتی پیغام کے ذریعے اعلان کیا…

بھارتی جارحیت؛ ماورا حسین کا اپنے انڈین کو اسٹار ہرش وردھن رانے کو کرارا جواب

لاہور۔معروف اداکارہ ماورا حسین نے اپنی بھارتی فلم “صنم تیری قسم” کے ساتھی اداکار ہرش وردھن رانے کو بھارتی جارحیت کی حمایت پر سخت اور دوٹوک جواب دیدیا۔ ماورا حسین نے ثبات,سمن, آنگن, جفا اور قصہ مہربانو کا، جیسے کامیاب ڈراموں میں…

ماورا حسین

نادیہ حسین کا بھاری میک اپ ؛ مداح ٹرانس جینڈرز میں ملانے لگے

پاکستان شوبز کی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے یہاں تک کہ کچھ صارفین نے انھیں ٹرانس جینڈرز تک میں ملا دیا۔ نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے…

جھوٹی خبروں سے خوف پھیلایا جا رہا ہے، پرینیتی چوپڑا کی اپنی ہی میڈیا پر تنقید

نی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حالیہ دنوں بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے اس پر جھوٹی اور غیر مصدقہ خبروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل…

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب؛ حرا مانی نے کنگنا رناوت کو آئینہ دکھا دیا

لاہور۔پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی جانب سے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کے بارے میں ایک تنقیدی بیان نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں حرا مانی نے کنگنا رناوت پر…

بھارتی جارحیت کیخلاف پوسٹ کرنے سے گریز؛ عائزہ خان کڑی تنقید کی زد میں

لاہور۔معروف اداکارہ عائزہ خان اس وقت سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اکثر و بیشتر بین الاقوامی اور سیاسی معاملات پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید…

بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان

لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران بھارتی میڈیا پر تنقید کی اور کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بھارتی میڈیا کو واقعات کی پیشگی اطلاع حاصل…

ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کی تردید کر دی

لاہور۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے بھارتی فالوورز کے لیے انسٹاگرام پر ایک نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش…

ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل

لاہور۔اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جو پہلے ٹوئٹر کہلاتا تھا) پر ان سے منسوب جھوٹی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف فنکارہ حبا بخاری نے واضح کیا ہے کہ ان…

حنا الطاف نے عوام سے تماشائی بننے والے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کی گزارش کردی

پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی فنکاروں کو سوشل میڈیا پر اَن فالو اور اَن سبسکرائب کریں۔ اپنے انسٹاگرام پیغام میں حنا نے…