شوبز

اس کیٹا گری میں 665 خبریں موجود ہیں

یوٹیوبر رجب بٹ پاکستان واپس لوٹ آئے، اہل خانہ سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو وائرل

لاہور۔پاکستان کے مقبول یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ 45 روز بعد خاموشی سے وطن واپس آ گئے، جہاں ان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں مذہبی معاملے…

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی رومانٹک کامیڈی فلم کا ٹریلر جاری

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اور سپر اسٹار ہمایوں سعید کی نئی رومانوی فلم “لو گُرو” کا ٹریلر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ فلم بینوں کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ ماہرہ اور…

’’صرف لڑکیوں سے دوستی کرتی ہوں‘‘؛ رومیسہ خان نے لڑکوں سے دور رہنے کی وجہ بتادی

نئی نسل کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر مقبول کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے اپنی ذاتی اور سماجی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ اب صرف لڑکیوں کو ہی دوستی کے لیے…

ہالی ووڈ اسٹار کا قرآن مجید پڑھنے اور آیات پر غور کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ۔نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’یو‘ میں جو گولڈبرگ کا کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی روحانی زندگی کے حوالے سے چشم کشا باتیں شیئر کی ہیں، جنہوں نے مداحوں کو…

فلم “مغلِ اعظم” کا شاہکار نغمہ — ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے

بالی وڈ کی کلاسیکی فلم مغلِ اعظم، جو 1960 میں ریلیز ہوئی، آج بھی بھارتی سینما کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ فلم اپنے جاندار مکالموں، دل چھو لینے والے نغمات اور یادگار مناظر کے…

’’نقصان تمہارا ہی ہے!‘‘ فرحان سعید کا بھارتیوں کو پیغام

اسلام آباد ۔پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے حال ہی میں بھارتی علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے پر بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا تھا، تاہم اب انہوں نے بھارتی حکومت کی جانب…

شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

نئی دہلی ۔شاہ رخ خان، جو بھارت میں ’بادشاہ‘ اور عالمی سطح پر ’رومانس کا بادشاہ‘ کہلائے جاتے ہیں، اب صرف لوگوں کے دلوں پر ہی نہیں، بلکہ دولت کے میدان میں بھی راج کر رہے ہیں۔ معروف بین الاقوامی…

اداکارہ کومل میر نے گریجویشن کرلی

لاہور۔ معروف ماڈل و اداکارہ کومل میر کی لندن کے ایک تعلیمی ادارے سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی گریجویشن تقریب کی جھلکیاں شیئر کیں، جن…

رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج

نئی دہلی ۔جنوبی بھارت کے معروف اداکار وجے دیورکونڈا، جو اداکارہ راشمیکا مندنا کے مبینہ قریبی دوست بھی سمجھے جاتے ہیں، ایک تازہ قانونی بحران میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیورکونڈا، جنہیں حالیہ دنوں اپنی…

گووندا اور سنیتا کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، اداکارہ نے خوشگوار رشتے کی تصدیق کر دی

بالی وُڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی کو چار دہائیاں گزر چکی ہیں، اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ تاہم حالیہ دنوں میں ان کی علیحدگی کی افواہوں نے مداحوں کو…