شوبز

اس کیٹا گری میں 665 خبریں موجود ہیں

سینئر اداکار غلام محی الدین کا اظہارِ یکجہتی، پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار غلام محی الدین نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ اداکار نے اپنے بیان میں کہا کہ وطن…

سنجے دت، مونی رائے اور پلک تیواری کی ہارر کامیڈی فلم ’بھوتنی‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام

نئی دہلی ۔سنجے دت اور مونی رائے کی فلم ’دی بھوتنی‘ سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔ سنجے دت، مونی رائے، پلک تیواری اور سنی سنگھ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’دی بھوتنی‘ یکم مئی 2025 کو سنیما گھروں…

ہانیہ عامر سمیت متعدد پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک

اسلام آباد ۔پاکستانی اداکارہ حانیہ عامر سمیت متعدد پاکستانی سلیبریٹیز کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی صارفین جب ان اداکاروں کے پروفائلز تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں ”User Not Found“…

شاہ رخ خان لائیو کنسرٹس کے لیے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی اداکار، آسٹریلوی منتظمین کا انکشاف

بالی ووڈ ستاروں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ بین الاقوامی لائیو شوز اور کنسرٹس بھی ہیں، جن میں وہ دنیا بھر میں اپنے مداحوں کے سامنے پرفارم کرتے ہیں۔ حال ہی میں آسٹریلیا کے ایونٹ آرگنائزرز نے ایک یوٹیوب…

ایمن اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔پاکستان کی معروف اداکارہ جڑواں بہنوں ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔ معاذ خان کی شادی ڈیجیٹل کریئیٹر صبا خان سے ہوئی جن کے ساتھ ان کا نکاح…

ہانیہ عامر بھارتی انتہا پسندی کی زد میں آگئیں

اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث اداکارہ ہانیہ عامر کو بڑا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ انسٹاگرام پر 1 کروڑ 83 لاکھ فالوورز…

لڑکوں کا رنگ گہرا ہی پسند ہے، آر جے مہوش اور چہل کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھر سرگرم

بھارتی آر جے مہوش کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کی یوزویندر چہل کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔ آر جے مہوش اپنی ایک نئی ویڈیو کی وجہ سے ایک…

’’کون سے نمبر کا بوائے فرینڈ ہے؟‘‘ شروتی ہاسن نے کیا جواب دیا؟

بالی ووڈ کی بے خوف اور صاف گو اداکارہ شروتی ہاسن اپنی ذاتی زندگی اور عشق کے قصوں کی بدولت اکثر خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں، فلم فیئر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے…

’’سیما حیدر کو بے دخل نہ کریں‘‘ : راکھی ساونت کی دہائی

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں، اور اس بار وہ کھل کر سیما حیدر کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی تازہ ویڈیو میں راکھی نے جذباتی…

مہوش حیات بھی کراچی کی گرمی سے پریشان؛ شوٹنگ کے دوران پسینے پسینے ہوگئیں

کراچی میں ان دنوں سورج اپنے جوبن پر ہے اور سخت گرمی نے عوام کے ساتھ ساتھ شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی بے حال کر رکھا ہے۔ معروف اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات ان دنوں…