شوبز

اس کیٹا گری میں 665 خبریں موجود ہیں

معروف اداکارہ شوبز کی چکاچوند چھوڑ کر ویٹر بن گئیں؛ حیران کن وجہ

ہانگ کانگ کی مشہور اداکارہ نے شوبز کی چکاچوند کو خیرباد کہہ کر سادہ زندگی گزارنے کا ایسا فیصلہ کیا جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ میگی یو میاؤ، جو ٹی…

ہم جنس پرست ہالی ووڈ اداکارہ نے ساتھی اداکارہ سے شادی کرلی

ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ٹوائلائٹ کی مرکزی اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی دیرینہ ساتھی، اداکارہ اور اسکرین رائٹر ڈیلن میئر کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 21 اپریل…

عالیہ، پوجا کے مقابلے میں آدھی بھی نہیں، پوجا بھٹ کے بھائی کا تہلکہ خیز انٹرویو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ کے بھائی راہول بھٹ نے حال ہی میں اپنی سوتیلی بہن عالیہ بھٹ کے بارے میں دیے گئے بیان سے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس میں انہوں نے عالیہ کو پوجا…

ترک سوشل میڈیا انفلوئنسر سے تنازعہ، ماریہ بی مشکل میں آگئیں

ترکی کی معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور اردو بولنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر ترکاں آتائے نے پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مشہور ڈیزائنر ماریہ بی پر ادائیگی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل…

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے اداکار نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

نئی دہلی ۔بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار للت منچندا نے 36 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ ان کی لاش پیر کے روز ان کی رہائش گاہ، میرٹھ میں پائی گئی، جس کے بعد ان کے مداحوں اور…

لوگ ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں ماہرہ خان جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پروگرام کی میزبان اشنا شاہ نے سنیتا سے سوال کیا کہ کیا لوگ…

سجل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

لاہور۔مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی ایک مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد انہیں شدید عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار سجل ملک سے منسوب ایک مبینہ…

معروف ٹک ٹاک اسٹار کا مبینہ لیک ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد۔معروف ٹک ٹاک شخصیت سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نامناسب ویڈیوز کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ’رشتہ پکا رشتہ پکا‘ جیسے کلپس سے شہرت پانے والی سامعہ حجاب نے حالیہ وائرل…

اداکارہ ریشم نے مریم نواز کی شخصیت کو دلکش، متاثر کن قرار دے دیا

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باوقار اداکارہ ریشم نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شخصیت کو انتہائی پُرکشش، بااثر اور متاثر کن قرار دیا ہے۔ ریشم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حال ہی میں منعقد ہونے…

فواد خان کی شخصیت سے متاثر، وانی کپور کا بے ساختہ اعتراف

بالی وڈ کی آنے والی رومانوی فلم ‘ابیر گلال’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ وانی کپور نے پاکستانی اسٹار فواد خان کی شاندار شخصیت اور فنکارانہ صلاحیتوں کی دل کھول کر تعریف کی ہے۔ فلم کی تشہیری مہم…