شوبز

اس کیٹا گری میں 630 خبریں موجود ہیں

بندیا لگا کر ہولی کی مبارکباد ہانیہ عامر کو مہنگی پڑ گئی

اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے مسلسل جڑی رہتی ہیں، اور ان کے فالوورز میں دنیا کے مختلف خطوں اور مذاہب کے لوگ شامل ہیں۔ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے…

سجل علی ایک قسط کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

معروف اداکارہ سجل علی نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں بلکہ بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ ان کی موجودگی کسی بھی ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت بن جاتی ہے، جس کی…

سوشل میڈیا پر رشوت کا الزام: ایف ائی اے سائبر کرائم کا نادیہ حسین کے گھر پر چھاپا

سوشل میڈیا پر ایف آئی اے آفیسر کے خلاف رشوت طلبی کا الزام عائد کرنے پر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، اداکارہ کا موبائل تحویل میں لے…

عالیہ بھٹ نے پیشگی سالگرہ منالی، رنبیر کپور کی فوٹوگرافروں کو وارننگ

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 برس کی ہو جائیں گی، تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ ایک روز قبل ہی منانے کا فیصلہ کیا۔ عالیہ بھٹ نے اس خوشگوار موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر…

فلمی دنیا میں کالی بھیڑیں عزتوں سے کھیل رہی ہیں: انکیتا لوکھنڈے کا انکشاف

ممبئی ۔ابھرتی ہوئی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ انڈسٹری میں موجود ان عناصر کو بے نقاب کیا ہے جو “گِو اینڈ ٹیک” کے نام پر فنکاروں کو غیر اخلاقی مطالبات کے ذریعے ہراساں کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے…

جنت زبیر اور فیصل شیخ کے بریک اپ کی افواہیں گردش کرنے لگیں

بھارتی ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت جنت زبیر نے اپنے قریبی دوست فیصل شیخ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا، جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ 23…

قیصر نظامانی سے محبت؟ فضیلہ قاضی نے ساری کہانی سنادی

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی مشہور اور کامیاب جوڑی قیصر نظامانی اور فضیلہ قاضی کی محبت اور شادی کی کہانی آج بھی لوگوں کے دلوں میں تازہ ہے۔ اداکارہ فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں اپنی اور قیصر نظامانی کی پہلی…

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے ٹپو اور سونو نے شادی کرلی

بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے ناظرین اُس وقت حیران رہ گئے جب منگل کے روز جاری کیے گئے پرومو میں ٹپو اور سونو کی شادی کا انکشاف کیا گیا۔ پرومو میں دونوں…

نمرہ خان نے دوسری شادی کا اشارہ دے دیا

لاہور۔معروف اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی دوسری شادی کے امکان کا اشارہ دیا ہے۔ نمرہ خان نے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے شوبز میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے…

سلمان خان کا کرش کونسی اداکارہ تھیں جن سے وہ شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے بتادیا

ممبئی۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا انکشاف ہے کہ وہ ماضی میں معروف اداکارہ ریکھا کی محبت میں گرفتار تھے اور ان سے شادی کرنے کے خواہش مند بھی تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سلمان خان نے…