شوبز

اس کیٹا گری میں 630 خبریں موجود ہیں

صاحبہ نے ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نے ایک نجی ٹی وی شو میں ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا، جس میں انہوں نے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران اپنے ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا تھا، جس کے نتیجے میں…

ہانیہ عامر کا انٹرویو کیلئے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ

ہانیہ عامر ایک تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل ہیں، جن کی مصروفیات دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں۔ ہانیہ عامر کا کام ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھر رہا ہے، اور وہ پاکستان کی معروف…

وجنتی مالا کی موت کی افواہیں، بیٹے کا وضاحتی بیان

بھارتی فلم انڈسٹری کی عظیم اداکارہ 91 سالہ وجنتی مالا کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے کے بعد ان کے مداح شدید پریشانی کا شکار ہوگئے تھے، تاہم اب اداکارہ کے بیٹے کی جانب سے اس حوالے سے…

عامر خان کی 60ویں سالگرہ: شاندار جشن اور فلم فیسٹیول کا اعلان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ، عامر خان، 14 مارچ کو 60 سال کے ہو جائیں گے اور ان کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پی وی آر آئی نوکس نے ایک خصوصی فلم…

بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا اور معروف گلوکارہ شیوسری سکندا پرساد رشتہ ازدواج میں منسلک

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا نے کرناٹک کی مشہور گلوکارہ شیوسری سکندا پرساد کے ساتھ شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بنگلورو ساؤتھ سے منتخب ایم پی تیجسوی سوریا کی شادی بنگلورو میں…

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ خطرناک کار حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق

مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک سنگین سڑک حادثے میں مبتلا ہو گئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئیں۔ یہ حادثہ اس…

معروف بھارتی گلوکارہ کی خودکشی کی کوشش

ممبئی۔بھارتی شہر حیدرآباد میں مشہور پلے بیک سنگر کلپنا راگھویندر کو ان کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تیلگو میوزک انڈسٹری میں مقبول گلوکارہ…

پریانکا چوپڑا کا مقابلہ حسن میں نازیبا لباس پہننے انکار

نئی دہلی ۔سابق مس ورلڈ اور نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ، مدھو چوپڑا، نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کچھ دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، مدھو چوپڑا نے کہا کہ ان کی بیٹی نے…

شہریار چوہدری سے کیسا رشتہ ہے؟ وینا ملک نے انکشاف کردیا

لاہور۔پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے قریبی دوست شہریار چوہدری سے متعلق سوال پر بے تکلفی سے بات کرنے لگیں۔ حال ہی میں وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی…

حبا بخاری اور آریز احمد نے نادیہ خان کو ان کا راز فاش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آریز احمد نے نادیہ خان کے ساتھ ہونے والے تنازع پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کھل کر بات کی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو…