شوبز

اس کیٹا گری میں 665 خبریں موجود ہیں

راکھی ساونت کی ہانیہ عامر اور سلمان خان کے لیے رشتہ جوڑنے کی تجویز

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ کے معروف سپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی دلچسپ تجویز پیش کی ہے۔ یہ تجویز اس وقت سامنے آئی جب ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ…

سونو سود کی گاڑی پر خوفناک حادثے کا شکار

بھارت کے مشہور اداکار اور ایکشن فلموں کے معروف ولن سونو سود کی گاڑی ہائی وے پر ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب سونو…

رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ، جو حالیہ تنازعات کا شکار ہیں، نے عمرے کی سعادت حاصل کی اور خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر اللہ کو گواہ بنا کر اپنے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ رجب…

اجے دیوگن کی فلم ’ریڈ ٹو‘ کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنی کامیاب فلم ریڈ کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا، جس کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ اجے دیوگن کے مداحوں کے لیے ریڈ کوئی نیا…

سلمان خان کا بڑا دعویٰ: ‘سکندر’ باکس آفس پر کتنا کمائے گی؟

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم سکندر کی کامیابی کے حوالے سے بڑا بیان دے دیا، جو اس سال عید پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ سکندر کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں جوش…

رات کو نیند نہیں آتی،شاہ رخ خان پریشان

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان، اس وقت شہرت کی بلندیاں چھو رہے ہیں اور ان کے ہم پلہ کسی کا نام تک نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی ایسا کیا ہے کہ وہ رات کو نیند…

قتل کی دھمکیاں: سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر کو محدود کرنیکا فیصلہ

سلمان خان کی فلموں میں ایک خاص دبنگ اور جاندار انداز میں تشہیر کی جاتی ہے جو شاید ہی کسی دوسرے اداکار کے حصے میں آئے، مگر فلم “سکندر” کی پروموشن کا انداز مداحوں کے لیے مایوس کن ثابت ہو…

خوشی کپور ہارر اور تھرلر فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند

معروف اداکارہ سری دیوی اور فلم ساز بونی کپور کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ 25 سالہ خوشی کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم…

علی ظفر نے رمضان المبارک میں قصیدہ بردہ شریف پیش کر دیا

معروف گلوکار اور فنکار علی ظفر نے ماہِ رمضان کی روحانی فضا میں ایک نیا نعتیہ کلام پیش کر کے اپنے عقیدت مندوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ اس بار، انہوں نے قصیدہ بردہ شریف کو اپنی منفرد اور…

بشریٰ انصاری کے مداحوں کے لیے زندگی میں سکون اور خوشی کے سنہری اصول

لاہور۔معروف اداکارہ بشریٰ انصاری ایک تجربہ کار فنکارہ ہیں جنہوں نے زندگی کے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے اور ہر آزمائش میں کامیاب رہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں، انہوں نے مشکل اور ناخوشگوار حالات کا سامنا کرنے کے لیے چند کارآمد…