شوبز
عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کیا تعلق ہے؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
اداکارہ عائشہ آفریدی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔ پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے مقامی چینل کو دئیے…
اداکارہ فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی، وجہ کیا بنی ؟
اداکارہ فضا علی نے حال ہی میں ٹی وی شو کے سیگمنٹ میں پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور اداکاراں کے نام لے کر کاسمیٹک سرجری سے متعلق بات کی۔ اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اداکارہ فضا…
اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ رپورٹ میں حیرت انگیز دعوے پر مداح حیران
سالوں پہلے اداکارہ ریکھا کے شوہر نے خودکشی کر لی تھی، اس کے بعد سے اب تک انہوں نے دوبارہ شادی نہیں کی۔ اپنی دلکشی، ادائوں اور صلاحیتوں کے ذریعے ہزاروں دل جیتنے والی اداکارہ ریکھا کی طرف سے دوبارہ…
ناصر ادیب نے اداکارہ ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی کیوں مانگی ؟
پاکستانی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بننے پر ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انہوں نے ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی…
عامر خان، رجنی کانت 30 سال بعد پھر اکٹھے ہو گئے، جے پور میں شوٹنگ بھی شروع
فلم ”کولی” کے ہدایت کار لوکیش کاناگراج ہیں جبکہ اس فلم میں عامر خان، رجنی کانت کے ساتھ اداکارہ شروتی ہاسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی طرف سے جنوبی بھارت…
ایم ایس دھونی نے شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کو کیسے مات دیدی؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 2024 میں برانڈز کی دنیا میں اپنے نام کا سکہ منواتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ کامیابی دھونی کی کرشماتی شخصیت اور عوامی مقبولیت کی عکاس ہے کہ…
ڈکی بھائی اور سسٹرولوجی یوٹیوب فہرست میں تنزلی کا شکار کیوں ہو گئے ؟
یوٹیوب نے مقبول پاکستانی کانٹینٹ کریئٹرز کی فہرست جاری کر دی، جس میں ڈکی بھائی اور سسٹرولوجی پانچویں اور چھٹے نمبر پر آ گئے۔ یوٹیوب کی طرف سے پاکستان میں 2024 کے سب سے زیادہ مقبول کانٹینٹ کریئٹرز کی جاری…
پریانکا کی کامیابی بھائی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوئی، والدہ کا چونکا دینے والا انکشاف
بالی ووڈ کیساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں انکشاف کر کے سب کو چونکا دیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران بات چیت کرتے…
اداکارہ ثمینہ احمد کے شادی کے فیصلے پر بچے بھی حیرت زدہ۔۔۔؛ اماں کو کیا ہو گیا؟
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے بتایا کہ اداکار منظر صہبائی نے انہیں اچانک شادی کی پیشکش کی جس پر وہ حیران رہ گئیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے اپنی اداکاری اور شادی شدہ…
اداکارہ زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہے؟ انٹرویو میں سب بتا دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زینب رضا نے اپنے بارے میں گردش کرنے والی تمام افواہوں پر وضاحت پیش کر دی۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اداکارہ زینب رضا بطور مہمان شریک ہوئیں، اس پروگرام کے دوران…
