شوبز

اس کیٹا گری میں 570 خبریں موجود ہیں

مدیحہ رضوی نے 2023 میں ہی دوسری شادی کرلی تھی؟ پوسٹ وائرل

ممبئی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ اداکارہ مدیحہ رضوی اپنی دوسری شادی کے اعلان کے بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی…

میرے اختیار میں ہو تو تمام پاکستانی ڈراموں پر پابندی لگا دوں، نعمان اعجاز

شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں رشتوں کی تذلیل کی جارہی ہے۔ حال ہی میں نعمان اعجاز نے ایک شو میں بطورِ مہمان…

شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے…

رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اپنی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جس میں انہیں ایک سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بھارت میں ہونے والے…

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف…

‘بارہویں فیل’ کو چین کے 20 ہزار سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم ‘بارہویں فیل’ کو بہت جلد چین کے 20 ہزار سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ سال 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بارہویں فیل’ کے ہیرو وکرانت میسی نے اپنے…

مومنہ اقبال کا بھی پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز سوشل میڈیا پر اُنہیں میسیجز کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان نے مومنہ اقبال سے سوال کیا کہ کیا…

بالی ووڈ اسٹارز کے بچوں کی وجہ سے متعدد فلموں سے محروم ہوئی، کیرتی سنن

ممبئی: اداکارہ کیرتی سنن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اسٹار بچوں کے باعث متعدد کرداروں سے محروم ہوئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کیرئیر کے ابتدائی دور میں مایوسی اور بے چینی…

ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوت

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں ہندو ہونے پر فخر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں مہاراشٹرا اسمبلی کے…

بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحی

ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نورا فتحی نے کہا کہ میں صرف 5…