شوبز
اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہوگیا
کراچی: ڈیفنس میں اداکارہ نمرہ خان کو مبینہ طور پر اغواء کیے جانے والے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں منیشا روپیتا نے تفتیش سے متعلق ویڈیو بیان میں ماڈل کو اغواء نہیں…
امریکی اداکار میتھیو پیری کی موت کا معاملہ، 2 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد
ماضی کے مشہور امریکی ٹی وی شو فرینڈز کے اداکار میتھیو پیری کی موت کے ذمہ داری کے معاملے پر 2 ڈاکٹروں سمیت5 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ پانچوں افراد امریکی اداکار…
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے
لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 27 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل…
یشما گل نے بابراعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے بابراعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو کے دوران جہاں مختلف موضوعات پر گفتگو کی وہیں انہوں نے اپنی پسندیدہ کرکٹ شخصیت…
کلاسیکی موسیقی کے استاد سلامت علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے
کلاسیکی موسیقی کے استاد سلامت علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے ہیں۔ کلاسیکی موسیقی کی جان استاد سلامت علی خان 12 دسمبر 1934ء کو بھارت کے ضلع ہوشیار پور کے علاقے شام چوراسی میں پیدا…
مریم نفیس نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں جہاں وہ فوٹو اینڈ ویڈیو…
انوراگ کشیپ کی بیٹی نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی یوٹیوبر عالیہ نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا ہے۔ ایک میڈیا گفتگو میں عالیہ کشیپ نے انکشاف کیا کہ انہیں شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی…
بھارتی لیجنڈری اداکارہ سمرتی بسواس چل بسیں
بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سمرتی بسواس 100 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا انتقال 3 جولائی کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ناشک شہر میں گھر پر ہوا۔ View this post on Instagram…
فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئن کون؟
پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں…
حریم فاروق نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جوکہ مختلف تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا…
