شوبز

اس کیٹا گری میں 656 خبریں موجود ہیں

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف…

‘بارہویں فیل’ کو چین کے 20 ہزار سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم ‘بارہویں فیل’ کو بہت جلد چین کے 20 ہزار سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ سال 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بارہویں فیل’ کے ہیرو وکرانت میسی نے اپنے…

مومنہ اقبال کا بھی پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز سوشل میڈیا پر اُنہیں میسیجز کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان نے مومنہ اقبال سے سوال کیا کہ کیا…

بالی ووڈ اسٹارز کے بچوں کی وجہ سے متعدد فلموں سے محروم ہوئی، کیرتی سنن

ممبئی: اداکارہ کیرتی سنن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اسٹار بچوں کے باعث متعدد کرداروں سے محروم ہوئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کیرئیر کے ابتدائی دور میں مایوسی اور بے چینی…

ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوت

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں ہندو ہونے پر فخر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں مہاراشٹرا اسمبلی کے…

بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحی

ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نورا فتحی نے کہا کہ میں صرف 5…

معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

کراچی: معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے مگر ان کی گائی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ تاجدارِ حرم اور اس جیسی کئی مقبول قوالیوں پر لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دینے والے…

دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاں

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے گانے کی ویڈیو آسکرز کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل ‘دی آکیڈمی’ نے…

ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار ا ور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی دبئی میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی کا انکشاف سامنے آگیا۔ ایشوریا رائے کا شمار بھارت کی صفِ اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے…

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو ’منافق کیوں کہا؟ وضاحت سامنے آگئی

 لاہور: پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی کو ’منافق‘ کیوں کہا ہے۔ فیس بک پر اپنی طویل پوسٹ میں گلوکار نے لکھا راحت فتح علی خان کے مشہور گانے ’ضروری…