ٹیکنالوجی
چینی سائنس دانوں نے میگنیٹک فیلڈ کا نیا ریکارڈ بنا لیا
بیجنگ: چین کے ماہرین نے مکمل سپر کنڈکٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے 3 لاکھ 51 ہزار گوس (Gauss) کی مقناطیسی فیلڈ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ سنگ میل سپر کنڈکٹنگ آلات کو عملی…
امریکی محقق کا تیار کردہ میوزک جو صرف بلیوں کیلئے مخصوص
امریکا میں ایک محقق اور کمپوزر نے بلیوں کے لیے خصوصی طور پر ایسا میوزک تخلیق کیا ہے جو ان کے رویے اور سماعتی حس کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ سے وابستہ کمپوزر ڈیوڈ ٹائی…
ایسی ایپ جو دنیا بھر میں تمام شارکس کی لائیو لوکیشن فراہم کرتی ہے
ماہرین نے ایک ایسی ایپ تیار کی ہے جو دنیا بھر میں شارکس کی موجودگی اور حرکات کو لائیو ٹریک کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ OCEARCH نامی یہ غیر منافع بخش تنظیم اور اس کی ایپ “گلوبل شارک ٹریکر”…
اپنی جلد کھجانے پر ہمیں مزہ کیوں آتا ہے؟
کھجلی ایک عام مگر دلچسپ کیفیت ہے، اور اس کے ساتھ جڑا سب سے عجیب پہلو یہ ہے کہ جلد کو کھجانے پر ہمیں راحت اور سکون کا احساس کیوں ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کے پیچھے انسانی اعصابی…
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم ، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پاکستان نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ قومی خلائی ادارے سپارکو کی قیادت میں تیار کردہ یہ سیٹلائٹ اکتوبر 2025 میں خلاء میں روانہ کیا…
کیا چینی ٹیکنالوجی آئن اسٹائن کے دماغ کے راز افشا کر پائے گی؟
بیجنگ: دنیا کے عظیم سائنسدان اور تھیوریٹیکل فزسسٹ البرٹ آئن اسٹائن کا دماغ 1955 میں وفات کے بعد محفوظ کیا گیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس دماغ کے گرد سائنسی تجسس اور کئی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ اب…
ترکیے میں پتھر کے زمانے کے 138 قدیم اوزار دریافت
اسلام آباد: ترکیہ کے ساحلی علاقے ایوالک سے حال ہی میں 138 قدیم پتھر کے اوزار دریافت ہوئے ہیں جو انسانی تاریخ کے انتہائی پرانے یعنی پیلولیتھک (Paleolithic) دور سے تعلق رکھتے ہیں ماہرین کے مطابق ان اوزاروں میں خاص…
آئی فون 17 کی پاکستانی مارکیٹ میں انٹری، قیمتیں بھی سامنے آگئیں
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئی فون 17 کے حوالے سے شائقین کا جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایپل کی نئی سیریز کے ابتدائی یونٹس گرے مارکیٹ میں پہنچ چکے ہیں، جہاں ان کی…
ناسا نے 6000 نئے سیاروں کی تصدیق کردی
ناسا نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے شمسی نظام سے باہر 6000 سے زائد سیاروں (exoplanets) کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ناسا کا یہ اعلان رواں ماہ میں سامنے آیا ہے۔ یہ تعداد سیاروں پر متعدد طریقوں اور تجزیاتی ثبوتوں…
مارک زکربرگ نے فیس بُک کے بانی پر مقدمہ دائر کردیا
حال ہی میں مارک زکربرگ نامی شہری نے فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔ مدعی مارک زکربرگ ایک وکیل ہیں جن کا تعلق امریکی ریاست انڈیانا سے ہے جنہوں نے میٹا کی کمپنی فیس بُک…
