ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 129 خبریں موجود ہیں

گوگل نے اے آئی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید اے آئی سرچ ٹول کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو اپنے تمام پلیٹ فارمز پر متعارف کرانے کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔ نیا…

انسانی دماغی خلیات سے چلنے والا پہلا بائیولوجیکل کمپیوٹر تیار

کیبنرا۔آسٹریلیا کے ایک جدید ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ نے دنیا کا پہلا تجارتی حیاتیاتی کمپیوٹر متعارف کرایا ہے، جو انسانی دماغی خلیات پر کام کرتا ہے۔ میلبرن میں قائم کورٹیکل لیبز نے 3 سے 6 مارچ تک بارسلونا میں منعقدہ موبائل…

ناسا کی خلابازوں کو نو ماہ بعد زمین واپسی کی تیاری

لندن۔ناسا کے خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز، جو گزشتہ سال جون میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر روانہ ہوئے تھے اور وہاں غیر متوقع طور پر پھنس گئے تھے، اب نو ماہ کے طویل قیام کے…

شمسی توانائی سے باآسانی چارج ہونے والا لیپ ٹاپ تیار

اسلام آباد ۔چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے ایک ایسا لیپ ٹاپ تیار کیا ہے جو آسانی سے شمسی توانائی سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ چینی کمپنی لینووو کے تیار کردہ اس نئے لیپ ٹاپ کی بیرونی سطح پر سولر پینلز…

متعدد کائناتوں کا نظریہ: حقیقت یا محض تصور؟

اسلام آباد۔کیا ہماری کائنات کے علاوہ بھی کوئی اور کائنات موجود ہو سکتی ہے؟ یہ سوال ملٹی ورس تھیوری کے دائرے میں آتا ہے، جو طبیعیات اور فلسفے دونوں میں تحقیق کا ایک دلچسپ موضوع رہا ہے۔ اگرچہ اب تک…

سات سیاروں کی ایک منفرد قطار میں لی گئی تصویر

حال ہی میں سات سیاروں کی ایک منفرد قطار میں لی گئی تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ ایک حیرت انگیز تصویر میں آسمان میں موجود ہمارے سات پڑوسی سیارے ایک ہی وقت میں قید کیے گئے ہیں، جو ممکنہ…

آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے نئے کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، آئی فون 16 ای کو 59 ممالک میں…

مائیکرو سافٹ اپنی کونسی سروس بند کرنیوالی ہے؟

ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی مائیکرو سافٹ بالآخر اپنی معروف ویڈیو ایپلی کیشن اسکائیپ کو بند کرنے جا رہی ہے۔ اس ایپ کو صارفین نے 20 برسوں سے زیادہ عرصے تک استعمال کیا ہے، اور ایک وقت ایسا تھا جب ویڈیو…

جوہری فضلے سے بجلی بنانے والی جدید نیوکلیئر بیٹری تیار

امریکی سائنس دانوں نے جوہری فضلے کو توانائی میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھنے والی نیوکلیئر بیٹری تیار کرکے توانائی کے ذخیرے کے میدان میں ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ماہرین کی ایک ٹیم پہلے ہی اس…

مریخ کی سرخ رنگت کا راز فاش: سائنسدانوں کو وجہ مل گئی

طویل عرصے سے اپنی زنگ آلود سطح کی بدولت سرخ سیارہ کہلانے والے مریخ کی مخصوص رنگت کے بارے میں سائنسدانوں نے ایک ممکنہ وجہ دریافت کر لی ہے۔ مریخ، زمین کے قریب ہونے کی بنا پر، نظام شمسی کے…